🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ (@nk1067) 's Twitter Profile
🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ

@nk1067

Loading..... Heaven on Earth 🌍

ID: 1661812719471788035

calendar_today25-05-2023 19:14:54

66,66K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

پاک ائیر فورس کے شہزادے کامران مسیح کا گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا جا رہا ھے ۔۔ گھر میں گُھس کے مارنا کوئی ان سے سیکھے ۔۔ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری حفاظت کرنے والے شیر جوانوں کو سلام ۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک یوتھیا پٹھان ویکرانت کے نام سے پڑوسیوں کے سپیس میں داخل ہوا اور ان کا ڈیجیٹل بلد کار کرکے واپس نکلا 😂

Fact (@fact) 's Twitter Profile Photo

If someone sticks by your side through your worst times, they're the ones who deserve to be with you through your best times.

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَخُوۡنُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ وَ تَخُوۡنُوۡۤا اَمٰنٰتِکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۷﴾ اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول(کے حقوق ) میں جانتے ہوئے خیانت مت کرو اور اپنی قابل حفاظت چیزوں میں خیانت مت کرو سورہ انفال Copy. Quote. repost

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

یہ عمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تِری کہاں گئی اے مِرے دل ، وہ خوش گمانی تِری یہاں پہ کون اندھیروں میں ساتھ چلتا ہے تُو اب بھی ساتھ مِرے ہے یہ مہربانی تِری تجھے خبر نہیں ہم دیکھ کر بہت روئے نئی کتاب میں تصویر اِک پُرانی تِری نوشی گیلانی

Biŋish (@bini5h) 's Twitter Profile Photo

کیسے انہیں بھلاٶں محبت جنہوں نے کی ۔ مجھےتو وہ بھی یاد ہیں نفرت جنہوں نےکی ۔ اہلِ ہوس تو خیر ، ہوس میں ہوٸے ذلیل۔۔۔ وہ بھی ہوٸے خراب، محبت جنہوں نے کی

🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ (@nk1067) 's Twitter Profile Photo

Biŋish 🙃 😉 آسودگان منزل لیلیٰ اداس ہیں، اچھے رہے نہ طے یہ مسافت جنہوں نے کی، احمد مشتاق #قومی_زبان 🕊️ 👀 Biŋish

🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ (@nk1067) 's Twitter Profile Photo

Afshi Saleem Biŋish واقعی ۔۔۔؟ ہاں مجھ کو کیا ؟ تب ہی تو پوچھا ہے میں نے ؟ وہی گلشن ہے لیکن وقت کی پرواز تو دیکھو، کوئی طائر نہیں پچھلے برس کے آشیانوں میں، 🥲🥹