@noor_hoonn
🌸
ID: 1696143540521480192
calendar_today28-08-2023 12:51:59
3,3K Tweet
5,5K Followers
5,5K Following
5 hours ago
🔥The 9th Round of Easy Loan, Earn $40 Reward is in progress❗️ ⏰ Promotion Period: January 15th - Feburary 15th, 2025 👉 Register now and check more details at gate.io/campaigns/358
4 months ago
دنیا میں سب سے نکمہ دل ہے.... کچھ نہیں کرنا چاہتا... 🙈
ہم معصوم لوگ اور ہماری خوشیاں... ایک کپ کافی میں ہی خوش ہو جاتے ہیں..
پتہ نہیں ہم میں سے کچھ لوگوں کے دل اتنے نرم کیوں ہوتے ہیں... کہ بس لوگوں کے سامنے بچھ ہی جاتے ہیں ..
بس ایسا سکون چاہئے زندگی میں...
3 months ago
#NewProfilePic
کچھ لوگ ستاروں جیسے ہوتے ہیں، دُور ہو کر بھی روشن رہتے ہیں۔ شب بخیر
اور آپ میرے بندوں سے فرما دیں کہ وہ ایسی باتیں کیا کریں جو بہتر ہوں، بیشک شیطان لوگوں کے درمیان فساد بپا کرتا ہے، یقینا شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے [قرآن، 17:53]
اسلام علیکم.. صبح بخیر.. آج کا دن چند گھنٹوں بعد کبھی واپس نہیں آئے گا، اس لئے اچھے سے گزاریں..
Real happiness and pleasure comes from doing difficult things, many of us don’t understand this and look for an easy life...
میں کیوں کانٹیکٹ کروں.. پہلے وہ کرے.. اس قسم کے لوگ زہر لگتے ہیں.. جو اپنی انا کو لے کہ بیٹھ جاتے ہیں ۔۔
کیا کر رہے ہیں آپ لوگ.. کمینٹ کریں میں آپ کی عمر بتاوں گی...
حیرانی کی بات ہے کہ آج کے دور میں، جہاں اتنی ترقی ہو چکی ہے، لوگ اب بھی تمیز سے محروم ہیں۔
سب دماغ اور آنکھ کا دھوکہ ہے.. نظر وہی آتا ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں ..
زیادہ تکلیف کس بات کی ہوتی ہے؟
کیا ہی زندگی پائی ہے.. نہ میری سمجھ آئی ہے.. نہ تیری سمجھ آئی ہے..
بس اتنا سا خواب ہے کہ رات سونے کہ بعد صبح آنکھ یہاں کھلے..
نیک انسان کی کیا پہچان ہے؟
ادھار دیے ہوئے پیسے واپس مانگنے کا بہترین طریقہ کیا ہے، جس سے رشتہ بھی خراب نہ ہو اور برا بھی نہ لگے؟
حرام رشتے کی سزا اس رشتے میں ہی ہوتی ہے.. بے سکونی کی شکل میں..
خاموش رہنا سیکھو، اکثر جواب وقت دیتا ہے، زبان نہیں