Noorrajput (@noorrajput92643) 's Twitter Profile
Noorrajput

@noorrajput92643

ID: 1949548115049971712

calendar_today27-07-2025 19:11:52

494 Tweet

170 Followers

247 Following

Memona Aziz (@maziz_6) 's Twitter Profile Photo

سوات کی بھی ایک ہی آواز ہمیں بس عمران خان چاہیۓ رہا کرو کپتان کو #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے دیوانے خان صاحب کی تصویر اٹھا کر مری روڈ راولپنڈی اور اسلام آباد میں گھومتے نظر آئے Muddasir khan ISF

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

شئیر کرنا فرض سمجھ کر کرے 🚨 عتیق بھائی نے آج ٹک ٹاکر علی فیاض کی شادی پہ ان کو دنیا کا سب سے مہنگا ترین تحفہ عمران خان کی تصویر دیدیا !!

Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچ کے دوران ہیلی کاپٹر کے سٹیڈیم کے اوپر resign Asim munir کے بینر کیساتھ چکر

SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

کوئی میرے دل سے عمران خان کو نکال سکے یہ حق تو میں نے اپنے گھر والوں کو بھی نہیں دیا ✌️✌️

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

میں نے جنگیں دیکھی ہیں، زلزلے دیکھے ہیں… مگر ایسی بھوک؟ یہ قیامت کی ایک جھلک ہے😭😭 ایسا لگا جیسے زمین تھرتھرا اٹھی ہو، جیسے آسمان رو رہا ہو۔ غزہ کے لوگ رزق کی تلاش میں 😭

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اندھیرے میں رکھنے کی سازش ہو رہی ہے تا کہ ان کا بیان جیل سے باہر نا جا سکے، نورین خان

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں مرکزی شاہراہِ کو مشین موڑ گھمیر کے مقام پر مکمل بند کر دیا گیا ہے سردار عبد القیوم خان نیازی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے پھوٹے ہؤے ہیں

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بریکنگ نیوز سردار عبدالقیوم کی گرفتاری کے ردِعمل پر کشمیریوں نے کشمیر میں مین شاہراہیں بند کردی ہیں۔۔۔

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: فلوریڈا میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران عمران خان زندہ باد کے نعرے 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

𝒲𝒶𝓆𝒶𝓈 𝒜𝒽𝓂𝒶𝒹 (@blunt_khara) 's Twitter Profile Photo

بی بی سی (BBC) کی ۹ مئ کی رپورٹ دیکھیں۔ ایسے مظالم کے خلاف سب کو نکلنا ہوگ۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ تحریک اب کسی صورت نہیں رکھنے والی، اڈیالہ جیل پر جن لوگوں کا قبضہ ہے وہ سن لیں آپ عوام کے سامنے ننگے ہوچکے ہے۔ اب آپ مزید ظلم نہیں چل سکتا عمر ایوب خان کی گفتگو 🔥

Abu bakar (@abubakrnazir804) 's Twitter Profile Photo

غریب عوام کے ٹیکس سے بنی سڑکیں توڑی جارہی ہے صرف اسلیےکہ عوام اپنا آئینی حق نا لے سکے

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

چیلنج قبول کرو عظمہ کنیز ۔۔ کنیز دوم کو یہ بتاؤ اگر عمران خان مشہور نہیں ہے تو ایک جلسہ رکھو مینار پاکستان کے اندر ایک دن مریم کا دوسرے دن عمران خان کا پھر دیکھتے ہیں کہ کون مشہور ہے

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جو پارٹی سے مخلص نہیں ہے وہ کان کھول کر سن لے میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا ان کی نیندیں میں حرام کر کے رہوں گا میں اس حقیقی ازادی کی تحریک کو خود لکھ کروں گا۔۔ نو مئی پر معافی مانگو ممکن ہی نہیں عمران خان #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

کل پنجاب میں احتجاج سے متعلق ۔۔ تمام اہم سوالات۔۔ عالیہ خمزہ کا انٹرویو میرے یو ٹیوب چینل پر دیکھیے۔