Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile
Raza Anwar

@oldhallian

ID: 768415797928665089

calendar_today24-08-2016 11:52:57

26,26K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے عام ورکرز اور سپورٹرز کی لسٹ !! 1. مراد سعید ✅ 2. فیصل جاوید ❌ 3. مرزا خان آفریدی ❌ 4. پیر نورالحق قادری ✅ 5. خرم دیشان ✅ 6. عرفان سلیم ✅

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

سب سے اوپر ڈنڈے والی سرکار ہے جو ان MNA، MPA اور ججوں کو دباتے ہیں۔ پھر یہ جج اور MNA وغیرہ ڈاکٹر، پولیس، اساتذہ وغیرہ کو دباتے ہیں۔ پھر یہ والے اپنے سے نیچے والے جیسے کے نرسز، سپاہیوں کو دباتے ہیں اور پھر اس فوڈ چین میں سب سے نیچے والے ایک دوسرے کا ہی سر پھاڑ رہے ہوتے ہیں۔

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

آپ کا مطلب ہے سب کچھ علی امین اور ان کے حواریوں کی مرضی سے ہو رہا ہے اور آج کی پریس کانفرنس اور کل کیس دائر کرنے کا اعلان کرنا صرف ڈرامہ بازی ہے ۔۔

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کی محنت اور نظریے کو اقتدار کی بندربانٹ میں روند دیا جائے تو درد کیا ہوتا ہے یہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ Irfan Saleem

جب آپ کی محنت اور نظریے کو اقتدار کی بندربانٹ میں روند دیا جائے تو درد کیا ہوتا ہے یہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ 
<a href="/_IrfanSaleemPTI/">Irfan Saleem</a>
Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

اپ سب پی ٹی آئی والوں کو بہت بہت مبارک باد۔ اب دیکھیں کیسے عنقریب ہمارے ہاں بھی پیسوں کی ریل پیل ہونے والی ہے۔

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

اس ٹویٹ میں اور ن لیگ کی ٹویٹس میں ذرا برابر فرق نہیں ہے۔ اسی طرح آج PTI کے لیڈران اور دوسری بکی ہوئی پارٹیوں کی سیاستدانوں میں بھی کوئی فرق نظر نہیں آ رہا۔ افسوس ہے کہ خان صاحب کی اتنے سالوں کی محنت پر پانی پھینکا جا رہا ہے۔ شیخ صاحب آپ نے تو سیٹ ایڈجسمنٹ کی ہے سو کامیابی کونسی؟

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

ایک تو یہ جلسہ جلسہ کھیلنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے دوسرا حکومت سے اجازت لینے والا کھیل اور اس کا جواب بھی پورے پاکستان کو معلوم ہے تیسرا پانچ تاریخ کے جلسے کا کیا فائدہ ہے کیا اس سے تحریک عروج پر پہنچ جائے گی۔ برائے مہربانی وہ کام کریں جس سے کوئی نتیجہ نکلنا ہے۔

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

پاگل کے بچے بیہودہ انسان ایک طرف ۹ مئی کے ٹھوس ثبوتوں کا بتا رہے ہو اور دوسری طرف زمہ داری قبول کرنے پر معافی ملنے کی بات کر رہے ہو۔ یعنی جھوٹی زمہ داری قبول کرنے پر سارے ثبوت بھی جھوٹے ثابت کر دیے جائیں گے۔ یہ پاکستان ہے یا میاں جی کا کوٹھا ؟؟

جنید صاحب چادر سائیڈ پر کریں، موبائل ٹیبل پر رکھیں، ایک انگڑائی لیں چائے کی چسکی لگائیں ساتھ میں ایک عدد کش لگائیں گولڈ لیف کا۔ پشاوری چپل پہنیں اور ہمت کرکے سڑکوں پر نکل آئیں۔ ٹویٹ والا کام کرنے کے لیے اور بہت لوگ ہیں۔

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو تاکید کرتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں۔تحریک کا مقصد انصاف کا نظام، قانون کی بالادستی اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان Barrister Gohar Khan salman akram raja Ali Amin Khan Gandapur Junaid Akbar

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

کوئی عملی قدم بھی اٹھایا یا بس پی ٹی وی کے نیوز کاسٹر بن کر ناظرین تک خبر ہی پہنچائی ہے ؟

Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

جیل سے نکالیں ہم ملک سے باہر چلے جائیں گے اور باہرلے ملک جا کر نقشہ بدل دیں گے۔

جیل سے نکالیں ہم ملک سے باہر چلے جائیں گے اور باہرلے ملک جا کر نقشہ بدل دیں گے۔
Raza Anwar (@oldhallian) 's Twitter Profile Photo

سپوکس پرسن کی اس خبر کو اور وادی تیراہ میں جو حالات چل رہے ہیں ان دونوں خبروں کو ملا کر پڑھنے پر KPK میں گورنر راج لگا کر مائنز اینڈ منرل بل کو پاس کروا کر اور اس سے ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرکے اپنے راج کو طوالت دینا نظر آ رہا ہے۔