
Usman Shahid
@osman_shahid
Dares to think out of the box in Pakistan
ID: 833803963
19-09-2012 17:37:11
1,1K Tweet
221 Followers
308 Following













سب سےبڑا خطرہ پاکستانی سوسائیٹی اور سیاست میں پولرائزیشن ہےجو عمران خان صاحب پیدا کر رہے ہیں۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اگر کوئی ایک شخص یا پارٹی وطنیت پر، ایمان پر اور دیانتداری پر اپنی اجارہ داری سمجھے, اپنے علاوہ سب کو کافر بےایمان سمجھے، تو یہ فاشزم ہے جمہوریت نہیں Ahsan Iqbal

جو کہتے ہیں سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا وہ یہ تصویر دیکھیں۔ ایک سیاست دان کو کتنا بڑا دل گردہ چاہئے کہ وہ ان سے بھی اخلاق سے پیش آئے جنہوں نے اسے بھرے مجمعے میں رسوا کرنے کی کوشش کی۔ جیو احسن اقبال! Ahsan Iqbal





