
🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰
@p_myry
حضرت محمدؐ صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں (عمران خان💕)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ID: 1584396382257008640
https://x.com/p_myry?t=3NEbbJIOuO6svRBqoUgbKQ&s=09 24-10-2022 04:08:49
34,34K Tweet
4,4K Followers
6,6K Following

میرے دشمنوں میرے قاتلوں ، میری جرتوں کی صدا سنو ۔ میں روکا نہیں میں جھکا نہیں ، کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں۔ جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ، مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


Myself farzana Two years. No proof. One leader jailed because he won. One regime ruling because it cheated. Pakistan did not vote for silence. We want Imran Khan. We want justice. And we want it now. #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عمران خان کو جیل میں رکھا گیا ہے جیسے وہ کوئی خطرناک مجرم ہو حالانکہ اس پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔ یہ سب سیاسی انتقام ہے اور عدلیہ کی خاموشی اس پر مہر ثبت کر رہی ہے۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عمران خان پر ایک کے بعد ایک نیا کیس بنایا گیا۔ لیکن نہ کوئی کیس ثابت ہو سکا نہ ہی کوئی جرم سامنے آیا۔ پھر بھی وہ جیل میں ہیں آخر کیوں؟ کیونکہ عدالتیں انصاف دینے میں ناکام رہیں اور قانون صرف طاقتور کے لیے بچا ہے۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عمران خان کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ کھڑا رہا۔ اس نے طاقتوروں کو آئینہ دکھایا۔ اور یہی بات طاقتور اداروں کو برداشت نہیں ہوئی۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عمران خان کی بنیادی انسانی حقوق چھین لیے گئے ہیں۔ یہ صرف ایک شخص کی نہیں، پورے نظام کی ناکامی ہے۔جو حق مانگتا ہے، وہی قید ہوتا ہے۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عمران خان کو ایک سوچ کی سزا دی جا رہی ہے۔ وہ آزاد پاکستان کی بات کرتے ہیں۔ اسی لیے انھیں روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


Hassan Riaz Aheer Team Pakistan Power جب آئین توڑا گیا، عدلیہ خاموش رہی۔ جب میڈیا پر قدغن لگی، عدلیہ خاموش رہی۔ جب سیاسی ورکرز کو اٹھایا گیا، عدلیہ پھر بھی خاموش رہی۔ تو میں کشف بطور پاکستانی سوال کرتا ہوں کہ کہاں ہے وہ آزاد عدلیہ؟ کہاں ہے انصاف ؟ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


Hassan Riaz Aheer Team Pakistan Power بالکل درست! عدلیہ کا کام صرف طاقتوروں کے دباؤ میں آکر فیصلے دینا نہیں، بلکہ آئین اور انصاف کے تقاضے پورے کرنا ہے۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power





انصاف کے بغیر نہ تو معاشرہ چلتا ہے نہ ہی کوئی ملک، اگر عوام کے منتخب لیڈر کو انصاف کی فراہمی ممکن نہیں تو عام شہری کا کیا حال ہوگا۔۔۔۔۔ نام نہاد جج صاحبان رب العالمین کو کیا جواب دیں گے، ڈر ڈر کر رہنے والے بھی تو آخر مر ہی جاتے ہیں #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


اس رجیم چینج نے یہاں ملک کی جڑیں کھوکھلی کر ڈالیں، اسی طرح لوگوں کے ایمان کا بھی ستیاناس کر دیا، جو لوگ خود کو منصف کہتے ہیں انکو خود انصاف میسر نہیں۔۔۔۔ غلامی ایک جان لیوا بیماری ہے اور غلامی کی شروعات نظام عدل کی تباہی سے ہی ہوتی ہے #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


عظیم لیڈر عمران خان صاحب کا بے گناہی کے باوجود مسلسل پابند سلاسل ہونا نظام عدل پر ایک سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔قوم کے خون پسینے سے چلنے والی عدلیہ قوم کے مقبول ترین لیڈر کو انصاف دینے سے قاصر کیوں ہے؟ ججز ہی استحصالی نظام کا اصل مہرہ ہیں #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


ملک میں اسلامی اصولوں کیخلاف جبر و نا انصافی کا دور دورہ ہونا اور عوام کی گہری چپ غلامی کی نشانیاں ہیں۔۔۔واحد مخلص لیڈر عمران خان صاحب کا نظریہ ء حقیقی آزادی ہی غلامی کے خاتمے کا واحد آپشن ہے سب کو اٹھنا ہوگا ورنہ پہلے ہی دیر ہو چکی #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power


Happy birthday to respected sister 🌸 ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ Wishing you happiness and success on this day and always ♥️ May almighty Allah's guidance, protection, and blessings be with you forever. Ameen! Insha'Allah 🤍✨✨✨🤍


عمران خان کے سپورٹرز کو سپورٹ کریں،فالو کریں ان کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں Aqeela Najam 🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 @Antalhyat_ Sabeen Khan @Sohailanwar77 Asad 𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ KF🌾KHAN🖊️ Samera khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @ik_804k 𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ Amal Awais Khan Tanoli



🤍 تمام انصافینز فالو بیک 🌀 کے لیے ان ہینڈلز کو فالوکریں🤝 اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن📝 کر دیں👍 فالو بیک💯ملے گا 🫶 #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Aqeela Najam 🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 @Antalhyat_ ⭐️ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ @Sohailanwar77