Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile
Azhar Naseem Khan

@p_naseemkhan

#Rising_Pakistan🇵🇰 Today
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰

ID: 1529562172866576392

calendar_today25-05-2022 20:38:03

55,55K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے جو دکھایا ہمیں 90 دن کا خواب انقلاب کا پیٹ خراب ہے، اسکو لگ چکے ہیں جلاب احمد فرہاد

گنڈاپور نے جو دکھایا ہمیں 90 دن کا خواب
انقلاب کا پیٹ خراب ہے، اسکو لگ چکے ہیں جلاب

احمد فرہاد
Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے جزبات بھڑکا کر پی ٹی آئی کو تین ماہ مزید آرام کرنے کی دوائی دے دی🤣

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

ترقی و خوشحالی کے اس باشعور جذبے کو کیسے شکست دو گے؟ غلیظ ترین کمپئین چلوا کر؟ بدزبانی گالم گلوچ کے کلچر سے؟ یہ یوتھ قوم کا سرمایہ ہیں جو مریم نواز کو سیاسی لیڈر نہیں بلکہ ماں اور بڑی بہن سمجھ کر پیار کرتے ہیں۔

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں گورننس، معیشت اور سہولیات کی عدم فراہمی پر عوام شدید ناراض اور غصہ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی 13 سالہ کارکردگی

خیبر پختونخوا میں گورننس، معیشت اور سہولیات کی عدم فراہمی پر عوام شدید ناراض اور غصہ۔۔۔۔

پی ٹی آئی کی 13 سالہ کارکردگی
Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے 60 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت عوام پر توجہ دینے کی بجائے اپنا وقت احتجاج دھرنوں میں ضائع کر رہی ہے، خیبر پختونخوا میں گورننس معیشت سہولیات نام کی کوئی چیز نہیں، سروے میں رائے دینے والوں کی بہت بڑی تعداد پی ٹی آئی ووٹرز کی ہے گیلپ سروے

خیبر پختونخوا کے 60 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت عوام پر توجہ دینے کی بجائے اپنا وقت احتجاج دھرنوں میں ضائع کر رہی ہے،

خیبر پختونخوا میں گورننس معیشت سہولیات نام کی کوئی چیز نہیں،

سروے میں رائے دینے والوں کی بہت بڑی تعداد پی ٹی آئی ووٹرز کی ہے

گیلپ سروے
Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

جو شخص اونٹ 🐫پالتا ھے اس میں ضد کا مادہ پیدا ھوتا ھے۔ اور جو شخص گھوڑے 🐎پالتا ھے اس میں تکبر آ جاتا ھے جو شخص بھیڑ بکریاں پالتا ھے اس میں عاجزی پیدا ھوتی ھے۔ لہذا جو شخص کتے پالتا ھے۔ اسے بھونکنے کی عادت پڑ جاتی ھے ۔ تحقیق سے ثابت شدہ ھے🙂 غیرسیاسی پوسٹ

جو شخص اونٹ 🐫پالتا ھے 
اس میں ضد کا مادہ پیدا ھوتا ھے۔
اور جو شخص گھوڑے 🐎پالتا ھے اس میں تکبر آ جاتا ھے
جو شخص بھیڑ بکریاں پالتا ھے اس میں عاجزی پیدا ھوتی ھے۔
لہذا جو شخص کتے  پالتا ھے۔ اسے بھونکنے کی عادت پڑ جاتی ھے ۔
تحقیق سے ثابت شدہ ھے🙂  غیرسیاسی پوسٹ
Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور KPK سے 500 گاڑیوں کا قافلہ لیکر لاہور یہ بتانے آیا تھا نیازی مزید 3 ماہ جیل میں ہی رہیگا ✌️🤣🤣✌️

Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے 26 سالہ جہدوجہد میں قوم یوتھ کو ایک ہی شعور دیا ہے دوسروں کو گالیاں نکالو اور گالیاں نکالنے والے کو اپنا ہیرو بناؤ

Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے 49 فیصد ووٹرز کے مطابق ان کے علاقوں میں کوئی نمایاں ترقی نہیں ہوئی مزید تفصیلات کیلئے لنک پہلے کمنٹ میں

تحریک انصاف کے 49 فیصد ووٹرز کے مطابق ان کے علاقوں میں کوئی نمایاں ترقی نہیں ہوئی
مزید تفصیلات کیلئے لنک پہلے کمنٹ میں
Azhar Naseem Khan (@p_naseemkhan) 's Twitter Profile Photo

اے رب ذوالجلال ھماری خطائیں بخش دے ، توبه قبول فرما، علم نافع، صحت کاملہ، اولاد صالح، رزق حلال،مقام عبدیت، عشق مصطفے عطا فرما۔ ھم پررحم فرما، یارحیم۔ ھمیں کفر،شرک،شیطان سے اپنی پناه میں رکھ اور ھمیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے. آمین ثم آمین السلام علیکم