🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile
🎀GUL NAZ TANOLI🎀

@pagli__dewanii

💕یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه💕

NO DM🚫 PLEASE 🙏🏻۔ Love Pakistan ❤️ Love @ImranKhanPTI 🫶

ID: 1602179184180314113

linkhttps://instagram.com/gulnaz__tanoli?igshid=YTQwZjQ0NmI0OA== calendar_today12-12-2022 05:51:20

390,390K Tweet

37,37K Followers

35,35K Following

M_H_T🌺🌺 (@azr_451) 's Twitter Profile Photo

💖السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💖 💜 صبح بخیر 💜 🌿اسْتَغْفِرُ اللّٰهَ العَظِیمَ🌿🌿 💗ایمان بخیر 💗 📿استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیه گناہ کچھ اور نہیں ھے بلکہ وہ دیوار ھے جو انسان نے اپنے اور اللّٰه پاک کے درمیان حائل کر لی ھے❣️ syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @Tanoli1122

💖السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💖 

 💜 صبح بخیر 💜

🌿اسْتَغْفِرُ اللّٰهَ العَظِیمَ🌿🌿

💗ایمان بخیر 💗

📿استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیه

گناہ کچھ اور نہیں ھے بلکہ وہ دیوار ھے جو انسان نے اپنے اور اللّٰه پاک کے درمیان حائل کر لی ھے❣️
<a href="/1sarz_1/">syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ</a>  @Tanoli1122
Ssamia (@ssamia_j) 's Twitter Profile Photo

Bismillah He Arranges (each) matter. وہ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے ۔ AL -QURAN Surah As -Sajda 32 : 5 Indeed Quran is for Guidance! Asalam o aliakum

Bismillah 

He Arranges (each) matter.

وہ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے ۔

AL -QURAN 
Surah  As -Sajda 32 : 5 

Indeed Quran is for Guidance!

Asalam o aliakum
Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا ، بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں، ،،،، Have a good day X family 🫡

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر  

ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا ،
بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے 
بھی چڑھتے ہیں، ،،،،

Have a good day X family 🫡
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیـــــــر🌹🍃 دعائیں رد نہیں ہوتی۔ ہر دعا، ہر تمنا، ہر فریاد سنی جاتی ہے، لیکن ہر دعا کے جواب مختلف طریقوں سے دیے جاتے ہے۔ بس اپنی دعاؤں پر یقین رکھیں وہ رحمٰن ہے رد نہیں کرتا۔ اللّٰه ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔!! Good morning X Fam ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر🌹🍃

دعائیں رد نہیں ہوتی۔ ہر دعا، ہر تمنا، ہر فریاد سنی جاتی ہے، لیکن ہر دعا کے جواب مختلف طریقوں سے دیے جاتے ہے۔ بس اپنی دعاؤں پر یقین رکھیں وہ رحمٰن ہے رد نہیں کرتا۔ 
اللّٰه ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔!!

Good morning X Fam ❤️
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🧡صبح بخیر🧡 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ دعا کی قبولیت کی ایک علامت یہ بھی ہےکہ وہ دعائیں آپکو بدلناشروع کردیں گےاگروہ دعائیں دعاؤں کےآنسو دل کوگھلارہی ہیں روناسیکھارہی ہیں سجدےکروا رہی ہیں،گناہوں سےبچارہی ہیں۔تو یادرکھیں وہ اللّٰہ سےملارہی ہیں #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🧡صبح بخیر🧡
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
دعا کی قبولیت کی ایک علامت یہ بھی ہےکہ وہ دعائیں آپکو بدلناشروع کردیں گےاگروہ دعائیں دعاؤں کےآنسو دل کوگھلارہی ہیں روناسیکھارہی ہیں
سجدےکروا رہی ہیں،گناہوں سےبچارہی ہیں۔تو یادرکھیں وہ اللّٰہ سےملارہی ہیں
#X_promo
سراب----یعنی؛ تو🍁 (@nasaaz999) 's Twitter Profile Photo

🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 🦋صبح بخیر🌄 ٫اللّٰہُمَّ یَسِّرْنَا لِلْیُسْرَى، وَجَنِّبْنَا الْعُسْرَى؛ ~ترجمہ~ (اے اللہ! ہمیں آسانی اور بھلائی کی طرف لے جا، اور ہمیں برائی، سختی اور گمراہی سے بچا، 🌼صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌺

🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 

🦋صبح بخیر🌄 

٫اللّٰہُمَّ یَسِّرْنَا لِلْیُسْرَى، وَجَنِّبْنَا الْعُسْرَى؛

~ترجمہ~ 

(اے اللہ! ہمیں آسانی اور بھلائی کی طرف لے جا، اور ہمیں برائی، سختی اور گمراہی سے بچا،

🌼صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌺
亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 (@55imaan) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ تعالیٰ اپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے سب کے لے آسانیاں کرے رزق میں برکت دے جو بیمار ہیں ان سب کو صحت تندرستی عطا فرمائے Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ

اللہ تعالیٰ اپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے  سب کے لے آسانیاں کرے   رزق میں برکت دے جو بیمار ہیں  ان سب کو صحت تندرستی عطا فرمائے 
<a href="/Azizazjan/">Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ</a>
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 صبح بخیر ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
صبح بخیر
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
 پر ⁧#درود_وسلام⁩ 

یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین
M.tayyab Shah (@mtayyabshah9) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ وہ غلافِ کعبہ کا حسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین Good morning dear X friends 🌹

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ 
وہ غلافِ کعبہ کا حسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین
Good morning dear X friends 🌹
Shaheen. مغل💞 (@shaheenmughalp1) 's Twitter Profile Photo

ااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 💞صبح بخیر زندگی💞 #دل_کی_آواز #قومی_زبان

ااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
💞صبح بخیر زندگی💞
#دل_کی_آواز 
#قومی_زبان
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 (@engaftabahmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ نرم لہجوں سے ہمیشہ مضبوط رشتے تخلیق پاتے ہیں۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ  

نرم لہجوں سے ہمیشہ مضبوط رشتے تخلیق پاتے ہیں۔  
صبح بخیر!!!🌻🌻
Muhammad Sajjad❤️‍🩹 (@sajjad2398) 's Twitter Profile Photo

💞۞﷽۞💞♥ 💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞 🌸 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌸 لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 🌺ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ

💞۞﷽۞💞♥

💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞

🌸 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌸
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ)  کی آل پر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
🌺ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ
Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋 (@shabanapti) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پاکستان یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما، آمین #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پاکستان 
 
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما، آمین

#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #TDR__now

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕

#TDR__now
Khalid Waleed Baloch (@balochshah46365) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی درودشریف صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پڑھ کر صبح کا خوبصورت آغاز کریں۔اللہ پاک سب کے پریشانیاں دور کریں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی درودشریف صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پڑھ کر صبح کا خوبصورت آغاز کریں۔اللہ پاک سب کے پریشانیاں دور کریں۔
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘ (@i_am_awan) 's Twitter Profile Photo

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ السلام وعلیکم❣️صبح الخير

﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

السلام وعلیکم❣️صبح الخير
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

آج کیا بات ھے کہ پُھولوں کا !! رَنگ تیری ہَنسی سے مِلتا ھے🦋❤️ مِل کے بھی جو کبھی نہیں مِلتا !! ٹُوٹ کر دِل اُسی سے مِلتا ھے🦋💙 Lovely Rainy Morning🌧️ #TDR__now

آج کیا بات ھے کہ پُھولوں کا !!
رَنگ تیری ہَنسی سے مِلتا ھے🦋❤️

مِل کے بھی جو کبھی نہیں مِلتا !!
ٹُوٹ کر دِل اُسی سے مِلتا ھے🦋💙

Lovely Rainy Morning🌧️
#TDR__now