سُبحان الله .
الحمد لله .
لا إله إلا الله .
اللهُ أكبر .
سُبحان الله و بحمدهِ .
سُبحان الله العظيم .
استغفرُ الله و أتوبُ إليهِ •
لا حول و لا قوة إلا بالله .
اللهُم صل على نبينا محمد .
لا اله الا انتَ سبحانك اني كنت من الظالمينَ .
#شب_بخیر
#روشنی
اگر کسی ریاست میں ایک فرد 8 گھنٹے کام کرنے کے باوجود روٹی،تعلیم،علاج اور مکان نہیں خرید سکتا تو وہ ریاست نہیں بلکہ ایک عیاش طبقے کی جاگیر بن جاتا ہے.!
یا اللہ ہم سب پر خصوصی رحم فرمائیں آمین,
ایک لیڈر جو اپنا سب کچھ قربان کر کے، صرف ہمیں جگانے نکلا تھا...
آج وہ سلاخوں کے پیچھے ہے، اور ہم آزاد ہو کر بھی بے بس ہیں؟
اب اور نہیں!
۵ اگست کو وعدہ ہے… ہم اس کے لیے کھڑے ہوں گے جیسے وہ ہمارے لیے کھڑا رہا!
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
#5AugustRevolutionBegins
السلام علیکم جناب 💝❤️ 🕋 🕋
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہیں
اور دعا میں یاد رکھیں
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
آمین ثم آمین ❤ 🕋🕋
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋
Good morning 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🙏🏻🙏🏻2025🙏🏻🙏🏻