پری زاد (@pari8866) 's Twitter Profile
پری زاد

@pari8866

ID: 1933578579532464128

calendar_today13-06-2025 17:36:16

99 Tweet

102 Followers

145 Following

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے حسینیت کبھی یزیدیت کے سامنے نہیں جھکتی۔۔ اللہ کامیابی دے۔۔

تاریخ گواہ ہے حسینیت کبھی یزیدیت کے سامنے نہیں جھکتی۔۔
اللہ کامیابی دے۔۔
khan (@cmilli446) 's Twitter Profile Photo

باجی بل بتوڑی ناسا چوڑی آپ کی کمیونٹی میں موجود ھے دشمن کو خارش میں مبتلا کرنا (وہ کھرک کھرک کر پاگل ہو جائے ) بیوی قدموں میں ،(😁مبطل آپ بیوی کے ) شادی کینسل (جو آپ کو دعوت نامہ نا بھیجے) محلے کی لڑائی ہمسائی کی پٹائی ہر طرح کامشورہ فری 😆😆

باجی بل بتوڑی ناسا چوڑی آپ کی کمیونٹی میں موجود ھے 

دشمن کو خارش میں مبتلا کرنا (وہ کھرک کھرک کر پاگل ہو جائے )
بیوی قدموں میں ،(😁مبطل آپ بیوی کے )
شادی کینسل  (جو آپ کو دعوت نامہ نا بھیجے)

محلے کی لڑائی 
ہمسائی کی پٹائی 
ہر طرح کامشورہ فری 😆😆
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

وسائل پہ قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے🍁

وسائل پہ قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں
کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے🍁
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے اسلام علیکم #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم
جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے
اسلام علیکم 
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

ایسی تصویریں صرف غزہ کی آتی تھی اب الحمد للہ مسلمانوں کے کٹر دشمن یہودیوں کے تباہ کاری دیکھ کر دل کو سکون آتا ہے۔ شکریہ ایران #ایران

ایسی تصویریں صرف غزہ کی آتی تھی اب الحمد للہ مسلمانوں کے کٹر دشمن یہودیوں کے تباہ کاری دیکھ کر دل کو سکون آتا ہے۔
شکریہ ایران
#ایران
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

خان نے کبھی ہتھیار نہیں اٹھائے، ہمیشہ زبان اور قانون سے لڑا، اور تم نے اسے تنہا قید میں ڈالا؟ یہ جنگ اب عوام لڑے گی — سوشل میڈیا میدان ہے! #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

خان نے کبھی ہتھیار نہیں اٹھائے،
ہمیشہ زبان اور قانون سے لڑا،
اور تم نے اسے تنہا قید میں ڈالا؟
یہ جنگ اب عوام لڑے گی — سوشل میڈیا میدان ہے!
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
N I A Z I 🔥🔥 (@its_shebi_niazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اس لیے بنا تا کہ ہم ایک آزاد قوم بن کر رہ سکیں، ہمیں ہاکستان کو ریاست مدینہ کے سنہری اصولوں پر ایک ملک بنانا تھا۔ پاکستان میں سب آ گیا مگر قانون کی بالادستی نہ آ سکی۔ قومی مجرم قوم پہ مسلط ہو کر قوم سے جھوٹ بولتے اور قوم کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں۔" کپتان عمران خان

پری زاد (@pari8866) 's Twitter Profile Photo

اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ،ضرورت نہیں رہی #پری_ذاد

اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں 
اک روز ہم کہیں گے ،ضرورت نہیں رہی
#پری_ذاد
Sidra Khan (@sidrakhan_pti) 's Twitter Profile Photo

باپ رکھتا ہے ہم کو نوابوں کی طرح وہ خود بھی تھا کبھی شہزادوں کی طرح لہو بیچ کے اولاد کی خواہشیں خرید لاتا ہے باپ اتنے احسان کیسے کر جاتا ہے #HappyFathersDay #ILoveALotOfYou

باپ رکھتا ہے ہم کو نوابوں کی طرح 
وہ خود بھی تھا کبھی شہزادوں کی طرح 
لہو بیچ کے اولاد کی خواہشیں خرید لاتا ہے
باپ اتنے احسان کیسے کر جاتا ہے
#HappyFathersDay 
#ILoveALotOfYou
RB_PTI (@r_b_pti) 's Twitter Profile Photo

لسٹ کے علاوہ بھی کمیونیٹی کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ہم یہاں ایک خاص مقصد کے لیے ہیں اللہ ہماری مدد کرے آ مین ۔۔

Farman Alam (@etc804) 's Twitter Profile Photo

مسکرا دو کہ طبیعت ہو کشادہ میری کثرتِ فکر سے دل تنگ ہوا جاتا ہوں کتنا پیچیدہ و سادہ ہے وہ حسن دلکش جس قدر دیکھتا ہوں دنگ ہوا جاتا ہوں #قومی_زبان

مسکرا دو کہ طبیعت ہو کشادہ میری
کثرتِ فکر سے دل تنگ ہوا جاتا ہوں 

کتنا پیچیدہ و سادہ ہے وہ حسن دلکش
جس قدر دیکھتا ہوں دنگ ہوا جاتا ہوں

#قومی_زبان