Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile
Parri C

@parricgee

Just have fun...

ID: 1860723058383667200

calendar_today24-11-2024 16:32:48

138 Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اور نجی اسکولوں میں سے کس کا معیار بہتر ہے، یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کس علاقے، کس اسکول اور کس تعلیمی سطح کی بات کر رہے ہیں، کیونکہ دونوں نظاموں میں اچھے اور برے اسکول موجود ہیں. سرکاری اسکولوں میں سہولیات اور تدریسی معیار میں بہتری آ رہی ہے، x.com/i/spaces/1LyGB…

Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی معاشرے کی بنیاد یا تشخص علم و ادب اور تعلیم پر ہے۔ کیا ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ ہم دنیا میں اپنا نام پیدا کر سکیں؟ ہمارا تعلیمی نظام روٹی کمانا تو سکھاتا ہے مگر کیا زندگی گزارنے کا سلیقہ بھی سکھاتا ہے؟ x.com/i/spaces/1RDGl…

Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

اک تیرا نام ﷺ وسیلہ ہے میرا !! رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی !! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ #عید_میلاد_نبی

اک تیرا نام ﷺ وسیلہ ہے میرا !!
رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی !! 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#عید_میلاد_نبی
Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

میں اس کے بعد چل نہیں پایا کسی کے ساتھ اس نے بھی صرف کام چلایا کسی کے ساتھ دو لوگ ایک دل میں رہائش پذیر ہیں مخلص ھوں بانٹتا ھوں کرایہ کسی کے ساتھ جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اس کو دوست اس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ۔۔ 😉

Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

صحت مند دماغ کےلیے صحت مند جسم کا ہونا ضروری ہے۔ صحت مند جسم کے لیے ضروری ہے کہ انسان مختلف قسم کی جسمانی سرگرمیوں میں خود کو مصروف رکھے۔ صحتمند زندگی کے لیے دیگر چیزوں کےساتھ ساتھ کھیل بھی نہایت ضروری ہیں. x.com/i/spaces/1Yqxo…

Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو، جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا۔ ❤️ 💯

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو، جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا۔ ❤️ 💯
Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

خاموش رُخصت ہی وہ شاندار جواب ہے اُن سب کے لیے جنہوں نے ہماری نرمی دل کو حقیر جانا اور اس کا استحصال کیا

خاموش رُخصت ہی وہ شاندار جواب ہے اُن سب کے لیے جنہوں نے ہماری نرمی دل کو حقیر جانا اور اس کا استحصال کیا
Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بے شک سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی عظیم نشانیوں میں سے دو ہیں۔ یہ کسی کے مرنے یا جینے کی وجہ سے گرہن میں نہیں آتے۔ جب تم انہیں دیکھو تو اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرو، اس سے عاجزی کے ساتھ دعا مانگو،نماز پڑھو اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرو۔ (صحیح مسلم : 901)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

بے شک سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی عظیم نشانیوں میں سے دو ہیں۔ یہ کسی کے مرنے یا جینے کی وجہ سے گرہن میں نہیں آتے۔ جب تم انہیں دیکھو تو اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرو، اس سے عاجزی کے ساتھ دعا مانگو،نماز پڑھو اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرو۔
(صحیح مسلم : 901)
Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

بجا کہ آنکھوں میں نیندوں کے سلسلے بھی نہیں شکستہ خواب کے اب مجھ میں حوصلے بھی نہیں نہیں، نہیں! یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی وہ آ کے چلے بھی گئے، ملے بھی نہیں

بجا کہ آنکھوں میں نیندوں کے سلسلے بھی نہیں
شکستہ خواب کے اب مجھ میں حوصلے بھی نہیں
نہیں، نہیں! یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی
وہ آ کے چلے بھی گئے، ملے بھی نہیں
Parri C (@parricgee) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌاَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ