Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile
Samina Pasha

@pasha_samina

Journalist, TV show Host, opinion maker, writer, YouTuber , and above all a Mother.

ID: 1064505215997628416

calendar_today19-11-2018 13:06:35

8,8K Tweet

105,105K Followers

253 Following

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

پانی کی سبیل بھی اشتہار کے بغیر نہیں لگا سکتے۔ در فٹے منہ۔۔۔ محرم میں پانی پلانے پر بھی ریاکاری، اشتہار بازی۔

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ایشو اٹھا کے کدھر لے جاتی۔ سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی، پریس کانفرنس بھی کی، کارکنوں کے گھر گئے۔عدالتیں آزاد ہوں تو کوئی کارروائی بھی کرے۔ چیف جسٹس کی کمیٹی تک بےاثر ہے۔ابھی تک چھبیس نومبر پر کارروائی آگے نہ بڑھی تو ان کی ایف آئی آر کون کاٹے گا۔ سارا سسٹم یرغمال بنا ہوا ہے۔

Faraz Chaudhry (@faraz999) 's Twitter Profile Photo

😂😂🤣🤣 ظالموں کتنی دفعہ کاپی پیسٹ کرنا ہے ؟ جب بھی شہباز شریف وہاں جاتا ہے تم لوگ دو ارب ڈالر کے معاہدے کروا دیتے ہو

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

کچھ صحافی بغض عمران میں ملک کو یہاں تک لے آۓ ہیں کہ اب جمہوریت کا نام لیتے بھی شرمندگی ہوتی ہے۔ اب جب مزید اس ناجائز ٹولے کا دفاع کرنا مشکل ہو رہا ہے تو کہنے لگے ہیں کہ یہ سب تو عمران خان کے دور سے شروع ہوا۔ کم سے کم الفاظ میں اس کو صرف صحافتی بد دیانتی کہا جا سکتا ہے۔

Abuzar Salman Niazi (@salmankniazi1) 's Twitter Profile Photo

World respects & works with merit &acknowledgment. Justice Mansoor & Justice Ayesha in Tokyo lecturing world on constitutionalism. Whereas in Pakistan,they are not even part of important constitutional cases. The Type we hav was seen by everyone live on TV in reserved seats case

World respects & works with merit
&acknowledgment. Justice Mansoor & Justice Ayesha in Tokyo lecturing world on constitutionalism. Whereas in Pakistan,they are not even part of important constitutional cases. The Type we hav was seen by everyone live on TV in reserved seats case
Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

لو میں چند دن پہلے ہی ان کی تعریف کر رہی تھی کہ مریم نواز کی ٹیم میں یہ تمیز دار بندہ ہے۔ اب پتہ چلا کہ موصوف سرکاری افسر ہیں۔ تو پھر کس طرح اتنی سیاسی پوسٹ کرتے پھرتے ہیں! لٹ ہی مچ گئی ہے!

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو آج کوئی خبر ہاتھ نہیں لگی تو گروک کی شامت آئی ہوئی ہے۔۔ او اینھیاں نون کسی تیانے لاؤ ۔🤭

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

لیاری میں بلڈنگ گرنے پر دو دن میں بھی ملبے تلے سے لوگوں کو نہ نکالا جا سکا۔ کراچی میں ریسکیو کے یہ حالات ہیں۔ درجن سے زیادہ لوگ شہید ،پر یہاں میڈیا کی ٹرانسمیشنز نہیں ، حکومت گرانے کی باتیں نہیں، وزرا کی پریس کانفرنسز بھی نہیں۔ عظمیٰ بخاری بھی چنگھاڑتی ہوئی نہیں آئیں۔کیا وجہ ہے؟

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

آپ ایک سرکاری ملازم کو رو رہے ہیں یہاں تو سارے سرکاری ملازمین کا یہی حال ہے۔ “اوپر” سے لے کے نیچے تک!

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

فیصل چوہدری صاحب کی تجاویز تو بہت اچھی ہیں لیکن حکومتی جماعتوں میں سے کون ان تجاویز بارے سوچ سکتا ہے۔ جبکہ ان کی حکومت کی بقا اسی لنگڑی عدلیہ اور غلام الیکشن کمیشن کے ساتھ وابستہ ہے۔

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ٹویٹر ایکس دوبارہ بند ہونے کے امکانات ہیں۔ وجہ گروک کا سیاسی مقاصد کے لئے بے جا استعمال ہے۔لو بھئی پی ٹی آئی والو! ہن آرام اے؟

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

تو یہ بلوچستان کے جو اصل حکمران ہیں انھوں نے “پبلک انٹرسٹ “ میں انہتر فیصد اسکول کے بچوں کے لئے کچھ نہیں کیا؟ جو کسی بھی صوبے میں سب سے زیادہ تعداد ہے سکول سے باہر بچوں کی۔

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ن لیگیوں نے جعلی فارم سینتالیس کی طرح، گروک کے جعلی اسکرین شاٹس لگانے شروع کر دئے ہیں۔ ہر بات میں فراڈ!

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Raja Mohsin Ijaz بھائی، دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک انتخابی ڈاکہ پاکستان کے 2024 انتخابات میں لگتا ہے، جہاں الزامات کے مطابق نتائج تبدیل کرکے ناکام اور نااہل امیدواروں کو اسمبلیوں میں پہنچایا گیا۔ ایک کمشنر نے بھی دھاندلی کا اعتراف کیا۔ البتہ یہ متنازعہ ہے، مگر متعدد بین الاقوامی ذرائع اس کی