Sehar Ali (@pinky11p) 's Twitter Profile
Sehar Ali

@pinky11p

whatever!

ID: 1384839370889437188

calendar_today21-04-2021 12:00:45

6,6K Tweet

522 Followers

433 Following

Naina Khan (@knain12) 's Twitter Profile Photo

اصل پوائنٹ ہی یہ ہے کہ "اکنامک ایکٹیویٹی جنریٹ " کی جائے ۔۔ سمال انڈسٹری ، کنسٹرکشن ، روڈز ، ٹرانسپورٹ ۔۔ اس سب سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا ۔۔ اور یہ ہی وقت کی ضرورت ہے ۔۔ اگر کوئی سمجھے تو

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

#SlabSystemNahiChalega اس کو تین سے چار سو تک لے کر جائیں دو سو یونٹ کی غریب عوام پر تلوار نا منظور

#SlabSystemNahiChalega
اس کو تین سے چار سو تک لے  کر جائیں دو سو یونٹ کی  غریب عوام پر تلوار نا منظور
tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

#SlabSystemNahiChalega عام عوام.کو سبسڈی دیتے ہوئے آئی ایم ایف کو بھی مروڑ اٹھتے ان کو پتہ ہے یہاں اشرافیہ مفت بجلی اور پیٹرول کے مزے لے رہی ساری سختیاں صرف غریبوں کے لئے ہیں

Nazir Bugti Sahib💖PMLN❤️Nawaz sharif Zindabad (@nazirba23318286) 's Twitter Profile Photo

جب ایک بیٹی اپنی ماں کو وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر گرفتاری دینے پہنچی۔ تب مجھے اندازہ ہوا کہ اصل حوصلہ کیا ہوتا ہے۔ مریم نواز صاحبہ نہ صرف ایک بیٹی ہیں، بلکہ ایک عظیم اور باہمت خاتون بھی ہیں۔ آج اُن سے پہلے سے بڑھ کر محبت ہے، کیونکہ وہ صرف لیڈر نہیں، ایک جذبہ ہیں . Maryam Nawaz Sharif

Mashwani Saeed (@mashwanisaeedd) 's Twitter Profile Photo

Tehreem🇵🇰 ڈیفالٹ سے چاچو نے نہیں عوام نے بچایا چاچو کے مراعات میں ہزار فیصد اضافہ ہوا ہے انکے شوگر ملز مزید نفع میں جارہے ہیں اگر تباہ ہورہا ہے تو صرف عام آدمی

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

اتنے مشکل معاشی حالات میں بھی پاکستان اپنی ترقی کا سفر بغیر روکے جاری رکھے ہوئے ہے پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی ماشاء اللہ زبردست تازہ صورتحال 🫶👇

اتنے مشکل معاشی حالات میں بھی پاکستان اپنی ترقی کا سفر بغیر روکے جاری رکھے ہوئے ہے 

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی ماشاء اللہ زبردست تازہ صورتحال 🫶👇
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسی لیے ایک جدید فورس بنائی گئی ہے۔پنجاب کی 154 PERA تحصیلوں میں انفورسمنٹ اسٹیشنز قائم کیے جا رہے ہیں۔ اب مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز منافع خوری پر وارننگ نہیں، فوری کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ (@mahtab_20) 's Twitter Profile Photo

کامیاب معیشت ترقی کرتی اقتصادی صورتحال ۔۔۔ تین بڑی فیکٹریز بڑے برینڈز اپنی فیکٹریز بند کر کے تھرڈ پارٹی مینوفیکچرنگ پہ چلی گئیں چینی مہنگی لیکن امپورٹڈ کیٹ فوڈ سستی بڑی گاڑی سستی لیکن چھوٹی گاڑیوں پہ ٹیکسز یہ ملک ایک خاص طبقے کا ملک ہے باقی سب یہاں انہیں بھرنے کیلئے زندہ ہیں

Muzamil (@khaak_zaada11) 's Twitter Profile Photo

90 روپے فی کلو والی چینی 200 روپے تک پہنچائی گئی اربوں روپے عوام کی جیبوں سے لوٹا گیا اب وہی 90 روپے والی چینی کی قیمت 165 روپے فکس کر کے پھر سے سیٹھوں کی تجوریاں بھری جا رہیں یہ نواز شریف کی حکومت نہیں ھو سکتی

Dawood Khattak (@dakhattak) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کی مسلم لیگ رہی نہیں اب ہمارا سیاست سے کوئی تعلق ہونا نہیں چاہئے

Naina Khan (@knain12) 's Twitter Profile Photo

الفاظ اور لہجوں سے محبت کرنے والوں کو آپ شکلوں اور دکھاؤوں سے دھوکہ نہیں دے سکتے ۔۔۔ جو آپ کے الفاظ کو سچ مانتے ہوں ۔۔۔ ان کے لئے آپ کا جھوٹ سامنے ا جانا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔۔

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

فراق یار کی بارش ، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم 💦🤍💨 بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے۔۔۔۔۔۔ تمہارے خیال کا موسم 🧡💙💜 #اردو_زبان #لاہور

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں کی نئی تفریح کون کون حاضری لگا چکا ہے ۔اور کون میری طرح ابھی سوچ ہی رہا ہے کہ کب جانا ہے ایس پاسے

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

لاہوریو تے پنجابیو بتی دی کی صورتحال جے تواڈے علاقے وچ اج والی بارش بہاولنگر سے لیکر پنڈی تک ہوئی ہے الحمد اللہ 💦💨🤍💦💨

Nadia Ahmed (@diyyaahmed) 's Twitter Profile Photo

کل لاہور آئی ہوں اور کل سے آج تک بارش نے حد کردی ہے اب اگر اتنی بارش مسلسل ہو اور کہیں سڑک پہ پانی نہ رکے تو انتظامیہ کو گالیاں دینے کی بجائے خود وہ سارا گندا پانی اپنے منہ میں بھر کے نکال لیں

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

Nadia Ahmed ویلکم ٹو لاہور کیسا لگ رہا ہے لاہور اپ کو یہ بات اگر سمجھ اجائے زندگی سوکھی نہ ہو جائے