PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile
PMLN

@pmln_org

Official Handle of PMLN

ID: 497658491

linkhttp://www.pmln.org calendar_today20-02-2012 06:59:13

98,98K Tweet

2,5M Followers

76 Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان نے معصوم پاکستانیوں کی جانیں بچائی اور انکو محفوظ مقام تک پہنچایا۔کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے۔ہندوستان کو اس واقعے کی مذمت کی توفیق تو نہ ہوئی انہوں نے جس سنگدلی سے اس واقعہ کا مذاق اڑایا اسے تاریخ میں بدترین الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ایئرچیف ظہیر بابر کو اس ایوان اور پاکستان کے عوام کی طرف سے میں سلام پیش کرتا ہوں۔پاک فضائیہ نے بھارت کے رافیل سمیت 5 طیاروں کو تباہ کیا۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف #PakistanZindabad

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

The public’s sentiments about Pak army: The people of Pakistan stand firmly with the Pakistan Army. We have no fear—our army is as brave as lions!

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

🔹دشمن نے ماضی کی طرح رات کے اندھیرے میں حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی، اللہ کے فضل و کرم سے پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا 🔹رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا پاکستان نے تین رافیل سمیت 5 بھارتی طیارے مار گرائے وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

🔹دشمن نے ماضی کی طرح رات کے اندھیرے میں حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی، اللہ کے فضل و کرم سے پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا

🔹رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا پاکستان نے تین رافیل سمیت 5 بھارتی طیارے مار گرائے

وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

🔹پاک فضائیہ نے بھارت کو اپنی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا بھر پور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں 🔹بھارت نے حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت نہتے افراد کو شہید کیا، بھارت کے مکروہ عزائم کو ناکام بنا کر بہادر افواج نے رات روشن کردی وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی

🔹پاک فضائیہ نے بھارت کو اپنی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا بھر پور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں

🔹بھارت نے حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت نہتے افراد کو شہید کیا، بھارت کے مکروہ عزائم کو ناکام بنا کر بہادر افواج نے رات روشن کردی

وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

🔹بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے انتہائی اہم کردار ادا کیا 🔹روایتی جنگ میں پاکستان کو پیچھے چھوڑنے کے دعویداروں کو واضح پیغام مل گیا ہے وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

🔹بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے انتہائی اہم کردار ادا کیا

🔹روایتی جنگ میں پاکستان کو پیچھے چھوڑنے کے دعویداروں کو واضح پیغام مل گیا ہے

وزیراعظم شہبازشریف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

آج ہم نے انکے سندور کا تندور بنادیا ہے تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان نے جب بھی پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی تو رات کی تاریکی میں کیا اور الحمدللہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اس نے منہ کی کھائی۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی #PakistanZindabad

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

The entire nation is proud of the Pakistan Army. We have full faith that our Army will respond to any Indian aggression with an iron fist.

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو جن رافیل طیاروں پہ بڑا ناز تھا پاک فضائیہ کے آگے وہ بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ساری بھارتی عوام مودی سرکار پہ تھو تھو کررہی یے۔ہماری ایئرفورس کا دنیا کی بہترین ایئر فورس میں شمار ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی #PakistanZindabad

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister 🇵🇰 Muhammad Shehbaz Sharif pays tribute to the Chief of the Pakistan Air Force, acknowledging his exceptional leadership and bravery. He made these remarks while addressing an important session of National Assembly. #PakistanZindabad

Prime Minister 🇵🇰 Muhammad Shehbaz Sharif pays tribute to the Chief of the Pakistan Air Force, acknowledging his exceptional leadership and bravery.

He made these remarks while addressing an important session of National Assembly.

#PakistanZindabad
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif condemns India’s refusal to investigate the Pahalgam incident and its mocking response to the Jaffar Express tragedy, highlighting what he called India’s inconsistent and irresponsible stance. He made these remarks while addressing an

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif condemns India’s refusal to investigate the Pahalgam incident and its mocking response to the Jaffar Express tragedy, highlighting what he called India’s inconsistent and irresponsible stance.

He made these remarks while addressing an
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے فاش غلطی کی اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ یہ بات بھول گئے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بہادروں کی قوم ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف #PakistanZindabad

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے بزدلانہ حملوں میں 26 معصوم شہری شہید اور 46 زخمی ہوئے ان میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔شہید ارتضیٰ عباس جس کی عمر صرف 7 سال تھی وہ ننھا پھول۔جو کھلنے سے پہلے ہی مرجھا گیا۔انشاءاللہ شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم اپنی بہادر افواج کی جرات اور دلیری کو سلام پیش کرتی ہے۔لائن آف کنٹرل پہ ایک گھنٹے پہ محیط جاری رہنے والی فضائی جنگ میں پاکستانی پائلٹس نے اپنی سرحدی حدود میں رہتے ہوئے اعلیٰ ترین پیشہ وارانہ مہارت اور بہادری کیساتھ دشمن کے جہازوں کے پڑخچے اڑا دیئے۔ وزیراعظم پاکستان

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

اس خطے میں دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے۔ ہم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 90 ہزار قیمتی جانیں دی۔152 ارب روپے سے زائد کے مالی نقصانات برداشت کیے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف #PakistanZindabad

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عزت , سالمیت اور دفاع کیلیے فوج اور عوام ایک ہیں۔24 کروڑ پاکستانی نتائج سے بے پرواہ ہوکر اپنی بہادر افواج کیساتھ ایک جری لشکر بن کر دشمن کا مقابلہ کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف #PakistanZindabad

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

کل رات ہمارے دشمن نے ماضی کی طرح چھپ کر اندھیرے میں پاکستان کے اوپر حملہ کرنے کی ناپاک کوشش کی لیکن اللہ تعالیٰ کے بےپایاں فضل و کرم اور پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی دعاؤں سے ہماری بہادر اور دلیر افواج پاکستان نے منہ توڑ جواب دیکر اس تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا۔ وزیراعظم

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے گذشتہ شب سویلین آبادی پر بزدلانہ اور افسوسناک حملے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق 31 معصوم شہری شہید ہوچکے ہیں اور 57 زخمی ہیں۔