Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile
Nasarullah Khan 2

@pmnl_338

azam

ID: 1143027255951679489

calendar_today24-06-2019 05:25:09

8,8K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨دل خوش ہو گیا یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت ایک الیٹ جو کل طاقت کے گھوڑے پر سب روند رہا تھا اس نے ایک روتی بہن کی آہ و زاری بھی نہی سنی موقع پر موجود کراچی والے بھی چپ رہے مگر سوشل میڈیا پر آپ لوگوں نے مجبور کیا کہ پولیس اسے گرفتار کرے آپ سب کا شکریہ 🙏❤️ #NoMoreEliteAbuse

🚨🚨دل خوش ہو گیا 

یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت ایک الیٹ جو کل طاقت کے گھوڑے پر سب روند رہا تھا اس نے ایک روتی بہن کی آہ و زاری بھی نہی سنی موقع پر موجود کراچی والے بھی چپ رہے 
مگر سوشل میڈیا پر آپ لوگوں نے مجبور کیا کہ پولیس اسے گرفتار کرے 
آپ سب کا شکریہ 🙏❤️
 #NoMoreEliteAbuse
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

سارے کمنٹ پڑھے ہیں عوام کی اکثریت اس گرفتاری پر مطمعین نہی ہے سسٹم پر عوام کا زیرو ٹرسٹ ہے سو جب تک اسے سزا نہی ہوتی عوام کو یہ فوٹو سیشن لگے گا #NoMoreEliteAbuse

سارے کمنٹ پڑھے ہیں عوام کی اکثریت اس گرفتاری پر مطمعین نہی ہے سسٹم پر عوام کا زیرو ٹرسٹ ہے سو جب تک اسے سزا نہی ہوتی عوام کو یہ فوٹو سیشن لگے گا 
 #NoMoreEliteAbuse
ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

"جس شخص پر تشدد کیا جا رہا تھا اس کی بہن گڑگڑا رہی تھی۔" با اثر شخص کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو بنانے والے شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج #ARYNews

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨نہائیت افسوسناک واردات ۔۔۔ 🚨صادق آباد پنجاب میں 25 افراد کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئیے گئے 💔😭 ۔۔۔

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو کیوں بار بار پوسٹ ہوتی ہے شاید یوتھیوں کو کچھ شرم ا جائے اور دوبارہ مسلمان بن جائے یوتھیو. سن لو کہ رہا ہے کہ مسلمان ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کو آخری نبی مانے

AFSHA (@afsh_n1) 's Twitter Profile Photo

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(153) ترجمہ: کنزالایمان اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے  x.com/i/spaces/1yoKM…

🅽🅾🅾🆁🅸 🅺🅷🅰🅽 (@sanjoo_13) 's Twitter Profile Photo

اے پیارے اللّٰہ پاک !!! ہمیں اپنے دین پر ہمیشہ قائم رکھنا ۔ ہمیں گمراہ ہونے اور کسی کو گمراہ کرنے سے بچانا _🤲 آمین ثم آمین x.com/i/spaces/1yoKM…

@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہے نا اُمیدی زوالِ علم و عرفان سے زمیں کی تہہ سے بھی خوشبو نکلتی ہے گلابوں کی x.com/i/spaces/1yoKM…

Beauty (@blessed_version) 's Twitter Profile Photo

Eyes are magic They see the world, spark connections, and hold entire universes in a single glance. x.com/i/spaces/1yoKM…

Dr Arisha khan (@arisha_k_h) 's Twitter Profile Photo

محبت والوں سے حسنِ سلوک رکھو، بچھڑ جائیں تو یادیں رُلا دیتی ہیں... * 💞🕊️ @a_L_khn67124_89 KING kakar @Palwasha_Says M bilal Armani G M B king 👑 Nasir Iqbal Awan Nasarullah Khan 2 x.com/i/spaces/1yoKM…

M bilal Armani G M B king 👑 (@mbilalarma64646) 's Twitter Profile Photo

تُو مجھے گردِ دو عالم میں لئے پھِرتا ہے میں نے کیا ایسا کیِا تُجھ کو میّسر آ کر Good evening my dear friend ❤️ x.com/i/spaces/1yoKM…

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ x.com/i/spaces/1yoKM…

Naseem Khan 🇵🇰 (@naseemk37320487) 's Twitter Profile Photo

تین چیزیں ہر رشتے کو جوڑ تی ہیں عزت ،اعتبار، اور پیار ان میں سے اگر کوئی ایک نہ رہے، تو باقی دو خود ہی ختم جا تی ہیں، aaدil mazhar ramay @B_o_s_s_333 Mᵢₐ𝚗 𝘴ₐᵢ𝚋 ⇨РᏦ_𝕏 ☄️ mazhar ramay 49 Nasarullah Khan 2 Nasir Iqbal Awan Nasir Baloch @Palwasha_Says minha khan 2.0 x.com/i/spaces/1yoKM…

🅱🅾🆂🆂 (@10_10_boom) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت بھی اپنی جگہ ایک بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔ کم رشتے بنائیں ، مگر مخلصی سے نبھائیں جان پہچان بہت سے لوگوں کے ساتھ آپ کی ھو جاتی ھےلیکن ضروری نہیں کہ یہ سب آپ کے ساتھ مخلص بھی ھوں ۔ x.com/i/spaces/1yoKM…

Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

آپ کے الفاظ اور گفتگو سے آپ کی شخصیت کی پہچان ہوتی ہے لہذاہ اچھا بولیں اچھا سوچیں۔۔۔۔ شکریہ x.com/i/spaces/1yoKM…

💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

سِرْ بي إلى مكّةَ الغرّاءَ ياولَهي، فإنّ قلبي لبيتِ اللّٰــــــهِ توَّاقُ.🤍 اے میری چاہت، مجھے مکّہ معظمہ کی جانب لے چل، میرا قلب بیت اللّٰــــه کے لیے بےقرار ہے۔ *اللّہ پاک سب کو جانا چھونا چومنا نصیب کرے* *امین یا رب العالمین*💫 x.com/i/spaces/1yoKM…