#محبت_مافیا
آنے والی نسلوں کو ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ انکے بزرگ کھوکھلے قہقہوں،بے وجہ کی بیزاری،بھوک نہ لگنا، ہاتھوں کی کپکپاہٹ دیر تک آسمان کو دیکھنے کی وجہ دیر تک جاگنا اور آنکھوں کے نیچے ھلکوں کی کہانی کو خوب پڑھنا جانتے ہونگے وہ ھمارے بزرگوں کی طرح نہیں ہونگے
🍃*`السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ`*🌷
*استغفار کو زندگی کا حصہ بنائیں کیونکہ استغفار آپ کیلئے وہاں سے دروازے کھولتا ہے کہ جہاں آپ کا گمان تک نہیں ہوتا۔۔۔💚
🌷`صبح بخیر زندگی`*🌷
#قومی_زبان
اللّٰہ پاک جانتا ہے کہ آپ تھک چکے ہیں
اللّٰہ پاک جانتا ہے کہ یہ زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ہے
لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللّٰہ آپکو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ہوں
دعا ہے اللّٰہ ہم سبکی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین
#StopTorturingImranKhan
اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔
السلام علیکم 🙏
آج کی بات
ان لوگوں سے دور رھیں جو کبھی بھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے
اور ھمیشہ آپ کو یہ محسوس کروانے کی کوشش کرتے ھیں
کہ ھر قصور آپ ھی کا ھے
پل پل حیات بــخـیـــــر
😍😍🥰🥰🌹🌹
ایمرجنسی ہے! مدد کی درخواست !
ہمارے گاؤں پر کئی سالوں سے ایک زمیندار نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، مجھے، میری فیملی کو کچھ اور فیملیز کو ایک ساتھ ایک عمارت میں بند کر کے رکھا ہوا ہے، میرے چھوٹے چھوٹے بچوں نے تو اس قید کے سوا کچھ دیکھا ہی نہیں، وہ ظالم زمیندار اکثر اس قید خانے نما
سمجھ نہیں آتاکہ سیاست میں کود کرچاہے وہ کوئی بھی سیاسی وابستگی رکھنےوالے لوگ ہوں کیسے
بہتان بازی
گندی تصویریں
گندی گالیاں
گندے الفاظ
گندی وڈیو
استعمال کرلیتے ہیں؟
کیاوہ اتنےجاہل ہیں کہ ان کویہ نہیں پتاکہ ہرہر لفظ کا حساب ہوگا؟
خدارا مخالفت میں اپنی عاقبت اور زبان خراب مت کریں🙏
امام شافعی فرماتے ہیں
قرآن مجید میں ایک ایسی آیت ہے جو ظالم کے دل میں تیر اور مظلوم کے دل پر رکھا ہوا مرہم ہے۔۔!!
سننے والوں نے پوچھا
وہ کون سی؟؟؟؟
آپ نے فرمایا :
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"
ٹھیک ہوں!
یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں..🌷
"پریشان ہوں"
یہ کہنے کیلئے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے
جو ہر کسی کو دستیاب نہیں....،۔!
#محبت_مافیا
#اردو_زبان
#محبت_مافیا
ہر دروازے پر منت اور منت نہیں چلتی، کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں مرضی سے کھلتے ہیں، اس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاو، در والے کی نظر پڑی تو پکار لے گا من چاہا تو عنایت بھی کر دے گا، پڑے نہ رہنا خود کو بھکاری نہ بنانا.
پتر بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.