قاتل صرف چہرے نہیں، سوچیں ہوتی ہیں
ہمارے معاشرے میں روز نئے سانحات جنم لیتے ہیں، مگر ضمیر اب چیخنا بھی چھوڑ چکا ہے۔ ایک طرف بلوچستان میں بھائی نے “غیرت” کے نام پر اپنی بہن کو گولی مار دی۔ دوسری طرف نور مقدم جیسے ہولناک قتل میں ظاہر جعفر آج بھی عدالت میں دندناتا پھر رہا ہے۔ انصاف
یقیناً ایسے باہمت نوجوان ہمارے معاشرے کا فخر ہیں جو اپنی محنت، جذبے اور استقامت سے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں۔ شاہزیب کی کہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر انسان عزم کر لے تو کوئی رکاوٹ راہ میں حائل نہیں ہو سکتی۔
میری دلی دعا ہے کہ شاہزیب نہ صرف اپنے خوابوں کی تعبیر پائے
ان لوگوں کو جتنا ہوسکے ایکسپوز کریں، یہ پاکستان کے دشمن ہیں
🔻 بہادر پشتون ٹک ٹاکر دہشت گرد BYC کے دھرنے میں گیا اور سوال کیا یہ دھرنے میں منہ چھپا کر بیٹھنے والے کون لوگ ہیں تو دھرنے والے سب اسکے گلے پڑ گئے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا جماعت اسلامی کا فسادی بُڈھا بھی گلے پڑ
میرے علاقے میں دو سال آپریشن ھوا میرے گھر فوج نے چھاپہ مارا میں تو مجھے تو مسنگ نہیں کیا گیا ویڈیو دیکھیں کیسے بہادر پشتون ٹک ٹاکر افضل خان نے بی وائے سی کے دھرنے کو بے نقاب کیا ایمان مزاری کے شوہر اور بڈھے فسادی سمیت کوئی بھی افضل خان کے سوالوں کا جواب نا دے سکا.