PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile
PTI TODAY

@ptitoday1

أَيَّاكَ نَعْبُدُ وَأَيَّاكَ نَسْتَعِينُ✨🥀 Standing with @ImranKhanPTI for a Naya Pakistan💪 #PTI 🇧🇫#Pakistan 🇵🇰 💯 follow back

ID: 1157183340610576385

calendar_today02-08-2019 06:56:22

2,2K Tweet

2,2K Followers

5,5K Following

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ،امریکی صدرٹرمپ دونوں ملک باقاعدہ جنگ بندی کا اعلان کرینگے ،امریکی صدرٹرمپ

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

ایک بار درود شریف پڑھے ، اور خان صاحب کے رہائی کے لئے دعا کریں ، اللہ تعالی خان صاحب کو جلد رہائی دے امین

ایک بار درود شریف پڑھے ، اور خان صاحب کے رہائی کے لئے دعا کریں ، اللہ تعالی خان صاحب کو جلد رہائی دے امین
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

بنگلا دیش کا سابق چیف الیکشن کمیشن گرفتار، عقل والوں کے لیے اس میں بہت نشانیاں ہیں۔

بنگلا دیش کا سابق چیف الیکشن کمیشن گرفتار،
عقل والوں کے لیے اس میں بہت نشانیاں ہیں۔
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

عوام اور عمران ایک پیج پر تھے، ہیں اور رہیں گے۔ کیونکہ عمران خان کی جدوجہد عوام کی فلاح کے لئے ہے۔ #ReleaseImranKhan

عوام اور عمران ایک پیج پر تھے، ہیں اور رہیں گے۔ کیونکہ عمران خان کی جدوجہد عوام کی فلاح کے لئے ہے۔ 

#ReleaseImranKhan
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@zebi_151) 's Twitter Profile Photo

ہاتھی گھوڑے توپ تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے زنجیر میں جھکڑا شہزادہ ہمارا، اب بھی سب پہ بھاری ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #MinusKhanAbsolutelyNot

ہاتھی گھوڑے توپ تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے 
زنجیر میں جھکڑا شہزادہ ہمارا، اب بھی سب پہ بھاری ہے

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#MinusKhanAbsolutelyNot
PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان نے کہا ہے کہ بجٹ پاس تو کرنا ہی تھا اب سپریم کورٹ جاو اور ملاقات کی اجازت لو، مطلب عمران خان اپنی حکومت ختم نہیں کرنا چاہتے تھے، علی امین گنڈاپور

”ہم تو عمران خان کیلئے کھڑے رہیں گے، کہیں نہیں بھاگیں گے۔ اگر ہمارا بھائی اتنی شدید گرمی میں رہ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کھڑے ہوسکتے۔ ہمارے آنے اور کوشش کرنے سے عمران خان کو یہ احساس تو ہو کہ وہ اکیلے نہیں، اُنہیں کوئی تو بتائے کہ ہم آپ کو بھولے نہیں ہیں۔“ علیمہ خان

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

*سلمان اکرم راجہ 🚨* *فیصلہ انقلاب کے ذریعے ہوگا* *باقی اداروں کو بھول جائیں* *یہ سب بکے ہوئے ہیں*

Faysal sh ⁱᴾⁱᵃⁿ (@faysalipian) 's Twitter Profile Photo

Don't let the Khan's silence make you weak, he is silent so that you can speak. He is imprisoned so that you can be free. If you don't dare to speak today, that sacrifice will be in vain. And history will bear witness that you remained silent when the truth was calling.

Don't let the Khan's silence make you weak, he is silent so that you can speak. He is imprisoned so that you can be free. If you don't dare to speak today, that sacrifice will be in vain. And history will bear witness that you remained silent when the truth was calling.
PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

🚨🇧🇫 *عمران خان کا حکم...!* جو بھی ڈرون حملے کررہا ہے خیبرپختونخوا حکومت اس کے خلاف FIR درج کرے *علیمہ خانم*

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

51. عمران خان نے ثابت کیا کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو وقتِ ضرورت قوم کے آگے کھڑا ہو، جھوٹے وعدے نہ کرے، اور مفادات پر اصولوں کو ترجیح دے۔ آج وہی اصول پسند شخص جیل میں قید ہے، اور موقع پرست اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #MinusKhanAbsolutelyNot

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں رجیم چینج ایک سائفر کی مار تھی، اور ایران میں رجیم چینج جنگ سے بھی نہ ہو سکی۔

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پسینے میں شرابور ہوتے ہیں لیکن شکایت نہیں کرتے، وہ اس قوم کیلئے ہر تکلیف کو برداشت کررہا ہے اسکی امید اپنے نظریاتی ورکرز ہیں!!! نورین خان نیازی 💔😢

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کو خوف کے بت توڑ کر انصاف کی جنگ لڑنی ہے، ورنہ اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔ عمران خان

PTI TODAY (@ptitoday1) 's Twitter Profile Photo

اِنشاءاللّٰہ بہت جلد دُنیا میں ایک بار پھر اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کی گونج ہوگی ✨