abdul (@pti_98) 's Twitter Profile
abdul

@pti_98

I have learned this lesson from Khan's life: victory comes to those who never give up.

ID: 1871375911045537792

calendar_today24-12-2024 02:02:54

1,1K Tweet

128 Followers

115 Following

abdul (@pti_98) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰۤى اَهْلِهَاۙ-وَ اِذَا حَكَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِؕ-اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا یَعِظُكُمْ بِهٖؕ-اِنَّ اللّٰهَ كَانَ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا (58)

abdul (@pti_98) 's Twitter Profile Photo

بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں جن کی ہیں انہیں سپرد کرو اور یہ کہ جب تم لوگوںمیں فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو بے شک اللہ تمہیں کیا ہی خوب نصیحت فرماتا ہے بے شک اللہ سنتا دیکھتا ہے

abdul (@pti_98) 's Twitter Profile Photo

چونکہ یہ اسرائیل اور ایران کی جنگ ہے تو ہمیں کھل کر ایران کی حمایت کرنی چاہیے #iranisraelwar #طهران_تحت_القصف

چونکہ یہ اسرائیل اور ایران کی جنگ ہے تو ہمیں کھل کر ایران کی حمایت کرنی چاہیے
#iranisraelwar 
#طهران_تحت_القصف
abdul (@pti_98) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز❗ ایران نے پاکستان سے مشہور جنگ ڈیزائنر مانگ لیا۔۔۔🤔😜😜😜😜

abdul (@pti_98) 's Twitter Profile Photo

یہ مسلمانون کے لیے اتحاد کا وقت ہے مہربانی فرماکر اگر کوئ منفی کام کر بھی رہا ھے تو آپ مثبت رہیں ناکہ ان جیسا رویہ اختیار کریں کیونکہ عالم اسلام خطرے میں ھے اسرائیل کے لیے کوئ سنی شیعہ وہابی وغیرہ نہیں۔وہ سب کو مسلمان سمجھ کر مار رہا ھے۔