
پنجابی منڈا
@punjabimunda_1
وفا کی تلاش
ID: 1943716583542861824
11-07-2025 16:59:06
132 Tweet
354 Followers
344 Following

پیاری آپا علیمہ! Aleema Khanum آج پوری قوم کی آخری امید عمران خان ہیں پارٹی جس موڑ پر کھڑی ہے، آپ اس کی اصل باخبر گواہ ہیں پارٹی پر مفاد پرستوں کا قبضہ ہو چکا ھے درخواست ہے: آپ آگے بڑھیں،اس تحریک کی قیادت سنبھالیں یہ وہ وقت ہے جب خان کو اپنوں کا ساتھ چاہیے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں






پنجابی منڈا B@ilA 🕵♀️ Ayesha Afzal Aima Khan MƦ.ӇƖƊЄ 🦋عروج فاطمہ 🦋 Mansoor Shehr Bano Official Sana Malik ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ *میرا دل کر رہا ہے کہ* *ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان بیٹی ہو* *میں اس کا صبر بھی لکھوں* *میں اس کی آہ بھی لکھوں* *اس پر واہ بھی لکھوں* *اس کی ذات پر اٹھتے وہ الفاظ بھی لکھوں* *جسے سن کر وہ کبھی رو دیتی ہیں* *کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہیں* *یہ بیٹیاں بھی نا....!!*🥲❤🩹







