
Samina Qasim.
@qas58
Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌
ID: 1311885541
28-03-2013 22:25:01
89,89K Tweet
35,35K Followers
8,8K Following


بہت بہت شکریہ فرحان صاحب آپ نے اتنی محنت سے یہ وڈیو بنائ ہے۔میرا نام بھی شامل کیا۔بہت خوشی ہوئ کہ ہماری چھوٹی سے کاوش کو آپ نے سراہا۔ آپکی دل سے ممنون ہوں ۔ پاکستان زندہ باد💚🇵🇰🙏 Dr Farhan K Virk




ShakilRai is live! ٹیکنالوجی، معیشت، عالمی سیاست اور اگلی پاکستان- بھارت... شکیل راۓ صاحب کا پروگرام ملاحظہ فرمائیں۔ Shakil Rai Shahzada Usman Tahir Shahzad ahmed youtube.com/live/DRMAW179B… via YouTube



یہ رازکسی کونہیں معلوم کہ مومن قاری نظرآتاہے،حقیقت میں ہےقُرآن —علامہ اقبال وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی کابینہ کاتاریخی فیصلہ کہ جنرل عاصم منیر کوفیلڈمارشل کےعہدےپر ترقی دی جائے۔قوم اپنے محافظوں اورانہیں عزت دینے والوں پرفخرکرتی ہے۔جنرل صاحب مبارک ہو۔💚🤍 Shehbaz Sharif


ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا شاعر: ساحر لُدھیانوی 🚨وقت آگیا ہے کہ ان دہشت گرد تنظیموں کو صفحہء ہستی سے مٹا دیا جاۓ, صرف اپنے پیارے پاکستان اور اپنی قوم کے لئیے۔🇵🇰🇵🇰 Ammar Masood DG ISPR Shehbaz Sharif

