M.Qaseem (@qaseemuddin3) 's Twitter Profile
M.Qaseem

@qaseemuddin3

love parents and family members.

ID: 704410080

calendar_today19-07-2012 05:15:15

71,71K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے پاس کچھ بھی بچت پڑی ہے تو فورا سے پہلے پارک ویو سوسائٹی میں پلاٹ خرید لیں۔ کیوں کہ یوتھڑوں نے حافظ کی مخالفت کی رب نے حافظ کو رنگ لگا دئیے، حافظ صاحب کا عروج ہی تھم پا رہا اسی فارمولے کے تحت پارک ویو کے پلاٹ ڈی ایچ سے بھی مہنگے ہونے جا رہے ہیں۔ کیوں کہ نحش یوتھڑوں نے

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹھیک کہہ رہی ہے بیٹی اگر شادی شدہ نہیں ہے یا طلاق یافتہ ہے تو ماں باپ کے ساتھ ہی رہے گی اور کدھر جائے گی

یہ ٹھیک کہہ رہی ہے 

بیٹی اگر شادی شدہ نہیں ہے یا طلاق یافتہ ہے تو ماں باپ کے ساتھ ہی رہے گی اور کدھر جائے گی
Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

جو جماعت خود فطرانے کے چاول اور بیت الخلا پر تصویریں لگاتی رہی وہ ہمیں بتائے گی کام کیسے کرنا ہے؟عظمی بخاری کا چھکا اسٹیڈیم سے باہر😂

جو جماعت خود فطرانے کے چاول اور بیت الخلا پر تصویریں لگاتی رہی وہ ہمیں بتائے گی کام کیسے کرنا ہے؟عظمی بخاری کا چھکا اسٹیڈیم سے باہر😂
Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے 2 ماہ میں سٹیٹ بینک کے واجب الادا 1633 ارب روپے قرض سمیت کمرشل بنکوں کا 2600 ارب روپے ادا کر دیا۔ ( مشیر وزیر خزانہ)

حکومت نے 2 ماہ میں سٹیٹ بینک کے واجب الادا 1633 ارب روپے قرض سمیت کمرشل بنکوں کا 2600 ارب روپے ادا کر دیا۔

( مشیر وزیر خزانہ)
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 (@masoodusmani5) 's Twitter Profile Photo

اس صدی کی سب سے بڑی غلط فہمی اس وقت 👇اس عورت کو ہے جو یہ سمجھ رہی ہے کہ اس👇کا مقابلہ مریم نواز سے ہے😂😂😂😂

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

چاچو میلہ لوٹ لایا پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے 2027 میں سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

I have directed the administrations across Punjab to ensure that food is provided to every flood-affected person, leaving no one hungry.

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

امریکن قانون میں سے مجھے جو قانون سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہ ہے کے اگر گھر میں بچے موجود ہوں تو آپ گھر کے اندر سگریٹ اور الکوحل نہیں پی سکتے 👌😊

ذرائع نیوز (@zarayenews) 's Twitter Profile Photo

معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو دھمکیاں اور اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار، واقعے کا مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج ہے، ملزم سے تفتشی شروع #SamiyaHijab #ZarayeNews #TikTokerSamiaHijab

معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو دھمکیاں اور اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار، واقعے کا مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج ہے، ملزم سے تفتشی شروع

#SamiyaHijab #ZarayeNews #TikTokerSamiaHijab
Zohaib Afzal (@zaibii_11) 's Twitter Profile Photo

فلڈ ریلیف کیمپ میں تین وقت کا کھانا، بچوں کے لیے دودھ اور ہر سہولت میسر ہے۔ متاثرہ خاتون نے کہا کہ یہاں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں۔ #PunjabStandsWithItsPeople

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Team Punjab stands united. Forest and Wildlife Department has also joined the rescue and evacuation operations. Proud of you all 👏🏻

Syed Imran Shafqat (@simranshafqat) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف کا ایس سی او اجلاس میں پاکستان میں جاری سیلاب اور اپنی قوم کا اس صورت حال سے جواں مردی سے مقابلہ کرنے فخریہ ذکر

Abdullah Bhatti (@abdulla19454036) 's Twitter Profile Photo

تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے پر حرام کے جنے اس میں بھی کوئی نہ کوئی بکواس کا عزر نکال ہی لیتے ہیں اس کو بھی دکھاوا سمجھتے ہیں لیکن اس کو دکھاوا نہیں سمجھتے تھے کہ جب ان کا باپ ایک پلیٹ سالن کی دیتا تھا تصویر بنواتا تھا ایک عورت میں ممتا بھی ہوتی ہے اور بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں

تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے پر حرام کے جنے اس میں بھی کوئی نہ کوئی بکواس کا عزر نکال ہی لیتے ہیں اس کو بھی دکھاوا سمجھتے ہیں 
لیکن اس کو دکھاوا نہیں سمجھتے تھے کہ جب ان کا باپ ایک پلیٹ سالن کی دیتا تھا تصویر بنواتا تھا 
ایک عورت میں ممتا بھی ہوتی ہے اور بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں