raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile
raja shakeel

@rajashakeelah10

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمارا صرف وقت آیا ہیں ہمارا دور آئے گا

ID: 2858361907

calendar_today16-10-2014 18:51:34

9,9K Tweet

378 Followers

830 Following

raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile Photo

کورونا سےآپ کے مرنے کا چانس چند فیصد ہے جبکہ کسی بھی وقت مرنے کا چانس سو فیصد ہے لہٰذا وائرس سے نہ ڈرو بلکہ اپنے اعمال درست کریں💯

raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile Photo

قرآن مجید میں ارشاد ہے جب قیامت کے دن دن جب لوگ زندہ کیے جائیں گے جو گھر کے اندر ہو گے وہ باہر بھاگے گے جو باہر ہے وہ چھپنے کی جگہ ڈھونڈے گے آج بھی کرونا وائرس کا وہی منظر ہیں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

صورتحال کاتقاضا ہے کہ عوام آگے بڑھیں اور اپنے ہم وطنوں کو کرونا جیسی آفت سے محفوظ بنانے کی تحریک میں ہمارا ہاتھ بٹاتے ہوئے کسی حکومتی فرمان کا انتظار کئے بغیر ہی اپنے آپ کو ازخود گھروں تک محدود رکھیں اور رضاکارانہ لاک ڈاؤن کی راہ اختیار کریں کیونکہ "جو محدود ہے۔۔۔وہ محفوظ ہے"

raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile Photo

غصے میں جو چھوڑ جاے وہ واپس آ سکتا ہے لیکن جو مسکرا کر چھوڑ جاے وہ کبھی واپس نہیں آتا۔

Justin Trudeau (@justintrudeau) 's Twitter Profile Photo

You need to stay home. And so do your friends and family members. Help spread the word with your own video - and tag your friends to remind them to stay home too. And together, we can #PlankTheCurve. Michael Bublé and Ryan Reynolds - can you help? #StayAtHomeSaveLives

raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile Photo

ہم ان کو قیامت کے بڑے عذاب سے پہلے دنیا کہ عذاب کا بھی مزا چکاینگے ( القران )

ہم ان کو قیامت کے بڑے عذاب سے پہلے دنیا کہ عذاب کا بھی مزا چکاینگے ( القران )
raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile Photo

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

raja shakeel (@rajashakeelah10) 's Twitter Profile Photo

جس دن میری موت کی خبر آئے گی لوگ کہیں گے ملا تو نہیں تھا پر شاعری اچھی کرتا تھا_____

Nabeel Bhatti ® (@nabeelbhattipti) 's Twitter Profile Photo

#میجر جنرل آصف غفور کے #تاریخی__جملے کیا کرنا ھے یہ آپکو پتا ہے کیسے کرنا ہے یہ ھم پے چھوڑ دیں ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں آخری سانس اور آخری گولی تک ملک کا دفاع کریں گے ہم اللّه اکبر سے شروع کرکے الحمداللہ پر ختم کرنے والے لوگ ہیں

#میجر جنرل آصف غفور کے #تاریخی__جملے

کیا کرنا ھے یہ آپکو پتا ہے کیسے کرنا ہے یہ ھم پے چھوڑ دیں
ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں
آخری سانس اور آخری گولی تک ملک کا دفاع کریں گے
ہم اللّه اکبر سے شروع کرکے الحمداللہ پر ختم کرنے والے لوگ ہیں
President Biden Archived (@potus46archive) 's Twitter Profile Photo

Prince Philip’s legacy will live on not only through his family, but in all the charitable endeavors he shaped. Jill and I are keeping the Queen and Prince Philip’s children, grandchildren, great-grandchildren, and the people of the United Kingdom in our hearts during this time.