Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile
Raja Umer

@rajaumer090

|| Nature Lover 😇 || X Family 🤝🏻 ||
Follow For Follow Back 💯

ID: 1769036732576505856

calendar_today16-03-2024 16:23:40

1,1K Tweet

590 Followers

530 Following

Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

*شــــــــام* زندگی کی ہو یـا دکھوں کی آخـر۔۔۔۔ ڈھـل ہی جاتی ہـــے۔۔۔۔۔!!! #evening

*شــــــــام*
زندگی کی ہو یـا دکھوں کی
آخـر۔۔۔۔
ڈھـل ہی جاتی ہـــے۔۔۔۔۔!!!

#evening
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

*سکون پانے کے ہوں گـــے سو طریقـے مگر*🥀 *سب سے افضـل ہـے درود ﷺ پڑھتے جاؤ* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️* #جمعة_مباركة

*سکون پانے کے ہوں گـــے سو طریقـے مگر*🥀
 *سب سے افضـل ہـے درود ﷺ پڑھتے جاؤ* 

  *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️*

#جمعة_مباركة
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

آپ کے پاس تو ہجوم ہے چاہتوں کا. ہمارا کیا ہمارے پاس تو صرف آپ تھے. 🥀😔 #Masoom

آپ کے پاس تو ہجوم ہے چاہتوں کا.

ہمارا کیا ہمارے پاس تو صرف آپ تھے.
🥀😔

#Masoom
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

صبر ❤️ صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے____ جب آجاتا ہے تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی___💯🔥 #Masoom

صبر ❤️

صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے____

جب آجاتا ہے تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی___💯🔥
#Masoom
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا__ مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اٗڑھی__ 😔🥀 #Masoom #şükür #JrNTR

مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا__

مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اٗڑھی__
😔🥀
#Masoom
#şükür #JrNTR
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

💐 ♥️ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ♥️ 💐 #Jummah_Mubarik 🌹

💐 ♥️ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ♥️ 💐

#Jummah_Mubarik 🌹
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

گرمی پوری کوشش کر رہی ہے_🌞 ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی_🙎🏿‍♂️ #summer . #Masoom

گرمی پوری کوشش کر رہی ہے_🌞
ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی_🙎🏿‍♂️

#summer

.

#Masoom
Raja Umer (@rajaumer090) 's Twitter Profile Photo

گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی😍 آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹینڈ کروانے سے نہیں😜 درخت لگاٸیں شکریہ 💐🕊️

گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی😍
آلو بخارے کا شربت پینے
 یا ٹینڈ کروانے سے نہیں😜

درخت لگاٸیں شکریہ
💐🕊️