Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile
Raja Usama Ashfaq Sarwar

@rajausama51

MNA NA 51 PML(N), General Sec PML(N) Punjab, S/O Raja Ashfaq Sarwar (Late)

ID: 1745752340538572800

calendar_today12-01-2024 10:20:38

80 Tweet

1,1K Followers

32 Following

Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

کم عمر پارلیمنٹرین حلقہ این اے 51 سے کامیاب امیدوار ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور نے پارلیمنٹ میں رجسٹریشن کروا لی انشاللہ اپنے حلقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، راجہ اسامہ اشفاق سرور

Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف صاحبہ کو پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔

مریم نواز شریف صاحبہ کو پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔
Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

حلقہ این اے 51 سے نو منتخب ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور نے قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا اور رول آف ممبرز پر دستخط کر دئیے

Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لئیے حلقہ این اے 51 مری ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور نے اپنا ووٹ ایاز صادق کو کاسٹ کر دیا۔۔۔۔۔

Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف، بہت بہت مبارک ہو ، انشاللہ ترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہاں سے دوبارہ شروع کریں گے

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف، بہت بہت مبارک ہو ، انشاللہ ترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہاں سے دوبارہ شروع کریں گے
Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک واقع ہے، انشاللہ ملوث ملزمان کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین

Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

EID-UL-FITR MUBARAK 🌙 Wishing everyone a joyful Eid-ul-Fitr filled with love, laughter, and blessings. Eid Mubarak! 🎉🕌♥️

Raja Usama Ashfaq Sarwar (@rajausama51) 's Twitter Profile Photo

اج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات ہوئی اور حلقے کے مسائل اور ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی اہم بات چیت ہوئی

حیرت ہے کہ ریلیف سنی اتحاد کونسل مانگنے گئی لیکن عدالت نے پی ٹی آئی کو دے دیا،جج کا فرض ہے کہ عام آدمی جس کے لیے نظام کھڑا کیا گیا اس پر فوکس کریں،سارا رجحان سیاسی جماعتوں کی طرف ہے،آج کا فیصلہ سیاسی ہے،فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہونا چاہئیں

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ یہ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں۔ ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں جن کو انھوں نے پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کے لیے استعمال کیا ہے۔ کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے؟

Qasim Nawaz Abbasi (@qasimjournalist) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی وار بھارتیوں کی زبان ہی بدل گئی، بھارت جنگ نہیں چاہتا!!! پریس بریفنگ