𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏

@rakzzsays786

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِںنُ"

ID: 1383672697

linkhttps://mobile.twitter.com/search/from:@rakzzsays786$-filter:mentions calendar_today27-04-2013 05:49:14

287,287K Tweet

11,11K Followers

1,1K Following

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ میرے لئے اللہ کافی ہے، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے۔ #صباح_آلخيــــر

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں صَلُوا عَليهِ وآلِهِ آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكھوں درُود اور سلام

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

انکار ہی ملا ہے عمران سے بعت نہیں ملی اس محبت کو کیسے دلوں سے نکالو گئے #پبلک_انٹرسٹ

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے بڑے لوگوں کے پاوں پکڑ لیتے ہیں #غیرسیاسی_پوسٹ

کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچے کی اتنی جلدی ہوتی ہے
کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے
بڑے لوگوں کے پاوں پکڑ لیتے ہیں
#غیرسیاسی_پوسٹ
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی: ڈی ایچ اے میں برساتی نالے میں ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی اور اُنکی بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے, ویڈیو میں مدد کے لیے پکارتے دیکھا جا سکتا ہے,ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر کی مدد بھی شامل اللہ پاک اپنا رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه کو بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت، اپنی تکالیف، اپنی خواہشیں، وہ سنے گا وہی سننے والا ہےصرف اس کے سامنے رویا کریں وہ تمھیں رسوا نہیں کریگا۔ اور جب تمھارا صبر ختم ہونے لگے تو خود کو یاد دلانا کہ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِين۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمد مصطفیٰ خاتم النبیین ﷺ سے زیادہ حسین چہرہ کسی کا نہیں پایا ماشااللہ سبحان اللہ اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ #محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

اس امید پر لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے کہ طلوع سحر جو ہو گئ وہ پھر ہماری ہو گئ ان شاءاللہ 🤲🏻🥹

اس امید پر لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
کہ طلوع سحر جو ہو گئ وہ پھر ہماری ہو گئ
ان شاءاللہ 🤲🏻🥹
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

تخت عثمانیہ کے لیے بہت سارے شہزادوں کا قتل ہوا باپ نے بیٹے کا قتل اور بھائی نے اپنے بقیہ بھائیوں کا ناحق خون بہایا کیا یہ ناحق قتل معاف ہو جائیں گئے مجھے یہ سب دیکھ کر سوچ کر بہت خوف آتا ہے کہ کیسے کوئی کسی کو ناحق قتل کر دیتا ہے صرف اس لیے کہ اس کی حکومت قائم رہے آج کل بھی ایسے

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

تم موسموں کے روگ کا درد مت سہا کرو اداس مت ہوا کرو یہ درد ہیں حیات کے کچھ رنگ کائنات کے کچھ دکھوں کی تیز بارشیں کچھ پھول ہیں نشاط کے تم پھول بس چھوا کرو اداس مت ھوا کرو

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

افسوس ھے پاکستان کی سیاست کا المیہ ھے اور سیاستدانوں کی سوچ یہ ھے کہ جو گرفتار ہو گا سیاست میں اور قید میں اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کرنے کا وعدہ کرے گا وہ پاکستان اور عوام پر حکمرانی کرے گا افسوس صد افسوس

تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو ، رتبے کا ہو ، حیثیت کا ہو ، علم کا ہو ، حسن کا ہو , حسب و نسب کا ہو ، یا تقوی کا ہی کیوں نہ ہو ، انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو تکبر سے بچائے آمین #صباح_آلخيــــر

تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو ، رتبے کا ہو ، حیثیت کا ہو ، علم کا ہو ، حسن کا ہو , حسب و نسب کا ہو ، 
یا تقوی کا ہی کیوں نہ ہو ، انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو تکبر سے بچائے آمین 
#صباح_آلخيــــر
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا نبی ﷺ تو صائم سبھی ہیں اعلیٰ، رتبے سب کے عظیم و بالا مگر جو آخر میں آمنہؓ کا وہ لال ﷺ آیا کمال آیا ۔ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾