Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile
Rana Mashhood Ahmad khan

@ranamashhood

Chairman Prime Minister youth Program, Former Minister School Education, Higher Education, Sports & Youth, Archaeology & Tourism, Law and Deputy Speaker.

ID: 160521368

linkhttp://www.ranamashhood.com calendar_today28-06-2010 11:59:03

32,32K Tweet

77,77K Followers

1,1K Following

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات جھوٹا بیانیہ ہیں، جبکہ خود بھارت کی مداخلت کے شواہد کلبھوشن یادیو جیسے کیسز سے واضح ہیں۔ خطے میں اقلیتوں پر مظالم اور ریاستی جبر دنیا کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ — چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں #PMYP #RanaMashhood

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات بارہا جھوٹے ثابت ہوئے ہیں۔ جب کسی واقعے کے صرف چند منٹ بعد ایف آئی آر درج ہو جائے اور گھنٹوں تک سیکیورٹی فورسز نہ پہنچیں، تو یہ خود ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ عینی شاہدین کی گواہی ہے کہ مسلمانوں نے اقلیتوں کو بچایا، مگر اصل مجرم آج

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

وقت کے ساتھ سچ سامنے آ ہی جاتا ہے۔ آج وہ لمحہ ہے جب خود بھارت کے ذرائع یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ پاکستان نے بھارتی طیارے کامیابی سے مار گرائے تھے۔ یہ کامیابی صرف ایک دفاعی کارنامہ نہیں بلکہ ایک ایسی حقیقت ہے جو اب دوسروں کی زبان سے بھی سنائی دے رہی ہے۔ دیکھیے ویڈیو

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

کیا اس نئے نظام میں غدارانِ وطن کے لیے کوئی جگہ ہے؟ یہ جو حالیہ جنگ ہوئی اور ہمیں کامیابی ملی، اس پر ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ یہ فتح محض ہماری نہیں بلکہ غیبی مدد بھی ہمارے ساتھ تھی۔ دشمن نے حملے تو کیے، مگر اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے، جبکہ ہم نے

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے اصل ہیروز ہیں — وہ انفلوئنسرز جنہوں نے یہ نہیں سوچا کہ ان کے فالوورز کم ہو جائیں گے، بلکہ جعلی بھارتی پروپیگنڈے کا دلیرانہ جواب دیا۔ لیکن دوسری طرف کچھ خودساختہ پاکستانی انفلوئنسرز ایسے بھی ہیں جنہوں نے صرف اپنے فالوورز بچانے کے لیے خاموشی اختیار کی۔ ہم ان غدار

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان فوج کا سربراہ ایک شیر دل حافظ قرآن ہے، جس کا ایمان مضبوط ہے۔ بھارت کہتا ہے بہت خطرناک آدمی ہے ایسے خطرناک سے پنگا نہیں لینا۔ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

Chairman Prime Minister's Youth Programme Rana Mashhood Ahmad Khan held an impactful session with Pashtoon students from Quaid-e-Azam University at PM Office, urging youth to rise through education. Emphasizing national unity, he addressed key concerns, promoted equal

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات۔ ملاقات میں ملک میں فوٹو جرنلزم کے کردار، پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رانا مشہود احمد خاں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم یوتھ

Chairman Prime Minister's Youth Programme , Rana Mashhood Ahmad Khan, strongly condemns the horrific attack on a school van in Khuzdar, Balochistan. Targeting children is an attack on humanity, education, and peace. Our thoughts and prayers are with the victims and their

Chairman Prime Minister's Youth Programme , Rana Mashhood Ahmad Khan, strongly condemns the horrific attack on a school van in Khuzdar, Balochistan. 

Targeting children is an attack on humanity, education, and peace. Our thoughts and prayers are with the victims and their
Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

Breaking it down in steps for you so you can apply for the Prime Minister’s Youth Laptop Scheme 2025 via the Digital Youth Hub app or website pmyp.gov.pk Download the app now! 📱 For Android: tinyurl.com/3y9czkpj 🍎 For iPhone: tinyurl.com/4hkykyx6 📆 Deadline:

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

A major milestone! Contract signing ceremony held between HUM TV and PMYP for an upcoming TV show soon to be aired on HUM TV. Stay tuned for a powerful collaboration that brings youth voices and national initiatives to your screens! #PMYP #HumTV

A major milestone! Contract signing ceremony held between HUM TV and PMYP for an upcoming TV show soon to be aired on HUM TV.

Stay tuned for a powerful collaboration that brings youth voices and national initiatives to your screens!

#PMYP #HumTV
Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

ثمینہ اقبال قاسم ۔۔۔۔ ایک عہد ساز شخصیت معروف مصنفہ اور تعلیم دان اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میرا ان کے خاندان سے تعلق سالوں پر محیط ہے، میں نے ہمیشہ ان کو پاکستان کے لیے فکر مند ہوتے اور ہمیشہ مثبت کردار ادا کرتے دیکھا ہے۔ بلاشبہ پارٹی

ثمینہ اقبال قاسم ۔۔۔۔ ایک عہد ساز شخصیت

معروف مصنفہ اور تعلیم دان اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میرا ان کے خاندان سے تعلق سالوں پر محیط ہے، میں نے ہمیشہ ان کو پاکستان کے لیے فکر مند ہوتے اور ہمیشہ مثبت کردار ادا کرتے دیکھا ہے۔ بلاشبہ پارٹی
Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم یوتھ پروگرام پاکستان اور مسلم ہینڈز کے مابین خصوصی یادداشت پر دستخط کی تقریب وزیراعظم سیکریٹریٹ، اسلام آباد میں منعقد پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے چار نکاتی فریم ورک — تعلیم، روزگار، شمولیت اور ماحول کے وژن کے تحت باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے کا عزم مسلم ہینڈز کے

وزیراعظم یوتھ پروگرام پاکستان اور مسلم ہینڈز کے مابین خصوصی یادداشت پر دستخط کی تقریب وزیراعظم سیکریٹریٹ، اسلام آباد میں منعقد
پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے چار نکاتی فریم ورک — تعلیم، روزگار، شمولیت اور ماحول کے وژن کے تحت باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے کا عزم

مسلم ہینڈز کے
Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے معروف میڈیا شخصیت شہزاد نواز کی ملاقات۔ ملاقات میں نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ، میڈیا میں ان کے کردار اور قومی ترقی میں نوجوانوں کی شمولیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #Ranamashhood

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں سے مسلم لیگ (ن) قبائلی اضلاع کے سینئر رہنما اور ممتاز کالم نگار سید ولی شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں سید ولی شاہ نے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کو اپنی تحریری کاوشیں پیش کیں، جو قومی شعور، نوجوانوں کے مسائل اور اصلاحی پہلوؤں پر

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے اپنے انتخابی حلقہ PP-172 کی تمام یونین کونسلز کا موٹرسائیکل پر دورہ کیا تاکہ ترقیاتی منصوبوں کا قریب سے جائزہ لیا جا سکے۔ انہوں نے علاقے میں جاری سیوریج، سوئی گیس اور سڑکوں کی تعمیر کے کاموں کا معائنہ کیا، جو ان کی ذاتی نگرانی

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ: استنبول میں اہم ملاقاتیں وزیراعظم شہباز شریف استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے محل پہنچے، جہاں ترک صدر نے پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام، رانا مشہود احمد خان نے اپنے انتخابی حلقہ PP-172 کی یونین کونسل 80 میں مسلم لیگی رہنما احمد طور کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا

Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتی ہے سبز پاسپورٹ کی عزت ، جو ہر بار شریف خاندان کے اقتدار میں اضافے سے ہمکنار ہوئی۔ انیس سال بعد کویت کا پاکستانیوں پر ویزہ پابندی ختم کرنا محض ایک پالیسی فیصلہ نہیں، بلکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی کامیاب معاشی و سفارتی حکمت عملی کا زندہ ثبوت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد