Positive economic policies are bearing fruit..Pakistan Stock Exchange continues to break records.
A sign of restored investor confidence and a stabilizing economy.
🔹Autism School
➡️Punjab's first Autism School is now a reality. We take pride in fulfilling our promise. Every special child will now receive world-class education, therapy, and skills. Leaving no child behind is our mission.
Positive economic policies are bearing fruit..Pakistan Stock Exchange continues to break records.
A sign of restored investor confidence and a stabilizing economy.
لاہور پہلے سے زیادہ محفوظ!
جرائم میں 68% کمی، لاہورپولیس نے اپنے ہی ریکارڈ توڑ ڈالے
رواں سال کے پہلے 06 ماہ گذشتہ دوسالوں سے بھی زیادہ محفوظ رہے
رابری 81% کم، ڈکیتی 67% کم
“خوشی ہے لاہور پولیس نے اپنے گزشتہ سال کے معیار کو شکست دی،
پنجاب میں پہلی مرتبہ قانون بنایا گیا ہے کہ جانور اگر پالتو بھی ہے تو اسے ڈکلیئر کریں۔1107 ہیلپ قائم ہے اسکے علاوہ ایپلیکشن بھی موجود ہے جس پہ پورے نظام کو ڈیجیٹل کرکے آن لائن کیا گیا ہے
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
بجٹ اجلاس کے دوران وزیراعظم صاحب خود چل کر اپوزیشن ممبران کے پاس جاتے ہیں اور انہیں ایک مرتبہ پھر مل بیٹھنے کی دعوت دی۔مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک کے مفاد کی خاطر مذاکرات کیلیے ہاتھ بڑھایا ہے۔
🚨Must Watch🚨
فروری 2025 میں وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر CCD کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ پنجاب سے جرائم پیشہ افراد کا انکے سہولتکاروں کا خاتمہ کیا جائے پنجاب کو محفوظ بنایا جائے وزیراعلی مریم نواز کے ویژن پر عمل پیرا CCD بھرپور انداز میں کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے
وزیر اعلی مریم نواز کا شیر کے حملے سے زخمی بچوں اور خاتون کیلئے 5، 5لاکھ روپے امداد کا اعلان
پنجاب بھر میں غیر قانونی شیر رکھنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
لاہور اور گوجرانوالہ سمیت 22 مقامات پر چھاپے ، 8 شیر برآمد ، 5 افراد گرفتار
Maryam Nawaz’s Resolve: Law is equal for everyone.
🔹Chief Minister Maryam Nawaz commends the Dolphin Police team that issued a challan to her son, Junaid Safdar.
♦️ بزدار دور حکومت
•وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاور مانیکا کو روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ کردیا
♦️مریم نواز دور حکومت
•وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر چالان