𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷

@razia_9489

🌹اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹خبردار
مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو اپکو جانتے تک نہیں بننا ہے تو نبیﷺ️ کے فین بنو جو 1400سال پہلے آپکے لئے روئے تھے

ID: 1445422199452602377

calendar_today05-10-2021 16:15:52

45,45K Tweet

13,13K Followers

12,12K Following

𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں محمد امین تبسم

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 

اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس  نہیں کرتے  دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
 اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
<a href="/ameen31392/">محمد امین تبسم</a>
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے رب! تو ہی ہمارا کارساز ہے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا اور ہمارے لئے اس دنیا کی زندگی میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی. آمین ثم آمین

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

اے ہمارے رب! تو ہی ہمارا کارساز ہے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا اور  ہمارے لئے اس دنیا کی زندگی میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی.
آمین ثم آمین
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️ Muhammad Sultan

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام

اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
 ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
<a href="/sultanandcm/">Muhammad Sultan</a>