
Rehana
@rdw_786
social activist |proud PTI | sport pti |
love @imrankhanpti ❤❤❤
ID: 1203028591296028673
06-12-2019 19:09:26
30,30K Tweet
6,6K Followers
5,5K Following













اس ُملک سے وفا کرو ۔ عمران کا رہا کرو اس قوم سے وفا کرو۔ عمران کو رہا کرو شرم کرو حیاء کرو ۔ عمران کا رہا کرو #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Ali janjua Noor Abbasi Rehana مریم زاہرہ بلوچ



گھٹن زدہ فضا میں بھی صدائیں گونج رہی ہیں، ایسے عالم میں خامشی بھی بغاوت بن جاتی ہے، جو آواز حق ہے، اسے دبایا نہیں جا سکتا۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Ali janjua Noor Abbasi Shumaila Nasir Satti Rehana Raja Haider Mehdi




دکان سے گھر جا رہا تھا راستے میں سلیم نامی پولیس اہلکار نے مجھے روک کر تھپڑ مارا میں نے اسکو یہ پوچھا کہ آپ نے مجھے یہ تھپڑ کیوں مارا ہے? تو ساتھ کھڑے دوسرے پولیس اہلکار نے مجھے گالی دی، مجھے تھپڑ سے زیادہ تکلیف اس گالی کی ہوئی . 💔 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Rehana Shumaila Nasir Satti



مشکل ہوتی حق پر چلنے والوں کی زندگی مقصد اور نظریہ چھوٹا ہو تو آگے نہیں بڑھ سکتے اس کے لیے فولادی ارادے اور پہاڑ جیسی ہمت درکار ہے اور یہ ہمت عمران خان نے کی ہے لیکن اگر ہم کھڑے نہیں ہوئے تو تباہی ہماری منتظر ہیں زندہ آباد راولپنڈی تنظیم #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿