"کس بات پر مسکرا رہے ہو، فریبی!"
نیتن یاہو کے عدالتی مقدمے کی سماعت کے دوران وقفے میں ایک شخص کمرہ عدالت میں داخل ہوا اور نیتن یاہو پر برس پڑا:
🔸"کس چیز پر مسکرا رہے ہو؟ بے حس، فریبی، ناکام انسان... اس حال میں کہ غزہ میں قیدی سڑ رہے ہیں، اور تم یہاں بیٹھ کر مسکرا رہے ہو؟!"
Government of Pakistan has increased the Pakistan's defense budget by 20% for fiscal year 2025-26 🇵🇰
Here is HQ-19 ADS firing & intercepting its target during mid-course flight.
#پاکستان– #روس ٹرین سروس 22 جون سے شروع ہوگی
پاکستان اور روس کے درمیان براہ راست بین الاقوامی فریٹ ٹرین سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس تاریخی منصوبے کے تحت پاکستان کو وسطی ایشیائی ممالک ازبکستان، ترکمانستان اور قازقستان کے ذریعے روس سے منسلک کیا جائے گا۔
Dr. Alaa Al-Najjar and her son Adam Hamdi Al-Najjar leave Gaza to receive medical treatment in Italy, after losing her husband and nine children in an airstrike that targeted their home in the southern city of Khan Yunis.
🛑 "بابا آپ کہاں چلے گئے؟"
ایک بچہ بلک بلک کر رو رہا ہے، اور اپنے شہید والد کو پکار رہا ہے جو صہیونی دشمن کے ہاتھوں غزہ میں امداد کے حصول کے دوران قتل عام میں شہید ہوا۔
زاویہ شہر میں قافلہ استقامت کا استقبال
کم از کم آپ یہ کر سکتے ہیں کہ مارچ کے دن پیچھے نہ ہٹیں
ان دنوں کو نظر انداز نہ کریں... واقعات شائع کریں... شئیر کریں اور اپنی آواز بلند کریں۔
Adidas" کا سٹور ہو یا "Apple" کا سٹور ہو جو بھی سٹور راستے میں آرہا ہے سب کو لوٹ رہے ہیں، اخے بڑی مہذب قوم ہے،🤣
لبرل اور سیکولرز ہیں تو بے غیرت ہی لیکن پھر بھی شاید انکو دیکھ کر تھوڑی تھوڑی شرمندگی کو رہی ہو۔یہ ذہنی تھتھے سارا دن کلپ ڈھونڈ کر لاتے ہیں یورپ کی دیکھو یورپ کے مہذب
اے ہمارے ہیرو
امت بے صبری سےآپکا انتظار کر رہی ہے
آپ ائیں اور فتح کا اعلان کریں۔۔
میرا رب اس جنگ کو ختم کر دے اور فلسطینیوں کو فتح یا فرما دے امین۔۔
#ابو_عبيدة
🔴حماس:
ہم اپنے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مغربی کنارے کے تمام علاقوں میں قابض قوتوں کے خلاف مزاحمت کو تیز کریں اور قابضین کے نوآبادیاتی منصوبوں کو ناکام بنائیں۔
🔴 غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے الجزیرہ سے نکلنے والے قافلے(قافلہ الصمود) کے مناظر
▪️ قافلہ الجزائر ، تیونس ،لیبیا سے ہوتا ہوا مصر اور غزہ کے بارڈر رفح کراسنگ پر پہنچے گا۔
🚨 سکھر، سندھ پاکستان سے آئے ہوئے مہاجر جوڑے، سنجے کمار اور سپنا کماری کو ممبئی میں چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا۔
بہتر مستقبل کا خواب المناک حقیقت بن گیا۔