
Rose
@redroselilee
ID: 1559031036536934402
15-08-2022 04:16:16
298,298K Tweet
3,3K Followers
5,5K Following




عمران خان پر عوام اور اوورسیز کا اعتماد تھا، اسی لیے صرف تین گھنٹوں میں 5 ارب روپے سیلاب متاثرین کے لیے جمع ہوئے۔ موجودہ حکمران نہ اعتماد رکھتے ہیں نہ کریڈیبیلیٹی۔ Imran Khan



عمران خان وزیراعظم بننے کے لیے سب کچھ کر رہا ہوتا تو ٹوٹ چکا ہوتا۔عمران خان 50 سال سے انٹرنیشنل سلیبرٹی ہیں، آج میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ عمران خان حقیقی آزادی کے لیے سب کچھ کر رہا ہے، اسے اقتدار سے کوئی لینا دینا نہیں۔ صدیق جان Siddique Jan #imrankhanPTI




#خان_ہی_قوم_کی_اواز خان وہ آواز ہے جو تاریخ لکھ رہی ہے عوام کے دکھ کا علاج صرف خان #اب_بس_خان_کی_رہائی Keyboard Warriors of Imran Khan





یہ پانی کی بغاوت خود ہی ہے۔ میری 70 سال عمر ہے، یہ کلاؤڈ برسٹ کہاں سے آگیا ہے؟ ہزاروں من وزنی پتھر تنکے کی طرح اڑتے ہوئے کسی نے نہیں دیکھے ہوں گے۔ یہ میرے رب کا اعلان ہے، مجھے راضی کرو۔ مولانا طارق جمیل Tariq Jamil siasat.pk/threads/929300




