Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat (@rehmankhanoman) 's Twitter Profile
Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat

@rehmankhanoman

سکون اللہ پاک کی یاد سے ملتا ھے

ID: 766932841187930112

calendar_today20-08-2016 09:40:13

32,32K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Seema Malik (@4qen1) 's Twitter Profile Photo

౨ৎ ⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀ اللهُــــمَّ صـــــلِّ وســلِّـــم وبَـــارِك علـى نبِيِّنـا مُحمَّــد⠀⠀ ⠀ ⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀ ⠀⠀⠀ ౨ৎ ⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 BABA JEE 468 Muhammad Sultan Farooq M Abbas ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة القصص آیت 64 ترجمہ اور ( ان کافروں سے ) کہا جائے گا کہ : پکارو ان کو جنہیں تم نے اللہ کا شریک بنا رکھا تھا ! چنانچہ وہ ان کو پکاریں گے ، مگر وہ ان کو جواب نہیں دیں گے 2 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 BABA JEE 468 Muhammad Sultan Farooq M Abbas Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة القصص آیت 64 بقیہ ترجمہ اور یہ عذاب آنکھوں سے دیکھ لیں گے ۔ کاش یہ ایسے ہوتے کہ ہدایت کو قبول کرلیتے ! 3 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم Farooq M Abbas BABA JEE 468 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞

𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود وسلام پڑھنا یہ محبت، تعظیم اور احترام کے تقاضوں میں سے ایک ہے رسول ﷺ کے حقوق ادا کرنا ہم سب پر فرض ہے اسکا تقاضا یہ ہے ہم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کریں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
 درود وسلام پڑھنا یہ محبت، تعظیم اور احترام کے تقاضوں میں سے ایک ہے رسول ﷺ  کے حقوق ادا کرنا ہم سب پر فرض ہے اسکا تقاضا یہ ہے ہم آقا ﷺ  کی خدمت اقدس میں  درودوسلام پیش کریں 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 
#سرمایہ_زیست
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓 Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat Farooq M Abbas BABA JEE 468 Muhammad Sultan

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat Farooq M Abbas BABA JEE 468 Muhammad Sultan ﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 28 : سورة القصص Ayat No 65 وَ یَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ مَاذَاۤ اَجَبۡتُمُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۶۵﴾ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 Farooq M Abbas

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat Farooq M Abbas BABA JEE 468 Muhammad Sultan 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 28 : سورة القصص Ayat No 65 ترجمہ اور وہ دن ( بھی ہرگز نہ بھولو ) جب اللہ (واحدہ لاشریک) ان کو پکاریں گے، اور کہیں گے تم نے پیغمبروں (علیہم السلام) کو کیا جواب دیا تھا؟ 2 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷

𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت رسولﷺ کا فرمان ہے جو شخص اذان کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرے کہ وہ مجھے وسیلہ عطا فرمائےجس نے میرے لیے وسیلہ طلب کیا، اس کے لیے شفاعت جائز ہو جائے گی اذان سننے کے بعد دعا ضرور مانگیں #سرمایہ_زیست Farooq M Abbas

🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
رسولﷺ کا فرمان ہے جو شخص اذان کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرے کہ وہ مجھے وسیلہ عطا فرمائےجس نے میرے لیے وسیلہ طلب کیا، اس کے لیے شفاعت جائز ہو جائے گی اذان سننے کے بعد دعا ضرور مانگیں 
#سرمایہ_زیست 
<a href="/FarooqMAbbas1/">Farooq M Abbas</a>
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ آیت 38 تا 39 بقیہ تشریح اللہ واحدہ لاشریک حکم فرماتے ہیں کہ جب تمہیں جہاد کی طرف بلایا جاتا ہے تو تم کیوں زمین میں دھنسنے لگتے ہو ۔ کیا دنیا کی ان فانی چیزوں کی ہوس میں آخرت کی باقی نعمتوں کو بھلا بیٹھے ہو؟ 6 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷

#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ التوبہ
آیت 38 تا 39
بقیہ
تشریح
اللہ واحدہ لاشریک حکم فرماتے ہیں کہ جب تمہیں جہاد کی طرف بلایا جاتا ہے تو تم کیوں زمین میں دھنسنے لگتے ہو ۔ کیا دنیا کی ان فانی چیزوں کی ہوس میں آخرت کی باقی نعمتوں کو بھلا بیٹھے ہو؟ 
6
<a href="/razia_9489/">𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷</a>
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 (@angelrazia6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ”ہر دغا باز کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا جو اس کی دغا بازی کی علامت کے طور پر ( اس کے پیچھے ) گاڑ دیا جائے گا۔“ البخاری 3188 اعوان 2 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat

🇴🇲❤❥❀༽ألُحٍہيَہأہ حٍہلُۆه༼❀❥❤🇴🇲 (@alhyahhlwh15) 's Twitter Profile Photo

"الله يرعى كُل شيءٍ آت .. كما رعى كُل شيءٍ فات .. ولا نظنُ بربنا غير الجميل " .. 🦋🌸💜 #صباح_الخير_والرضا_والطمأنينة #صباح_النور_وكل_الخير #متابعي_الحياه_حلوه 🦋🌸💜

"الله يرعى كُل شيءٍ آت .. كما رعى كُل شيءٍ فات .. ولا نظنُ بربنا غير الجميل " .. 🦋🌸💜

#صباح_الخير_والرضا_والطمأنينة 
#صباح_النور_وكل_الخير 
#متابعي_الحياه_حلوه 🦋🌸💜
ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ آیت 40 اگر تم ان کی ( یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ) مدد نہیں کرو گے تو ( ان کا کچھ نقصان نہیں ، کیونکہ ) اللہ ان کی مدد اس وقت کرچکا ہے جب ان کو کافر لوگوں نے ایسے وقت ( مکہ سے ) نکالا تھا 1 ZA

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ بقیہ آیت 40 جب وہ دو آدمیوں میں سے دوسرے تھے ، جب وہ دونوں غار میں تھے ، جب وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ : غم نہ کرو اللہ (واحدہ لاشریک) ہمارے ساتھ ہیں ۔ چنانچہ اللہ نے ان پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی ، 2 ZA

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ آیت 40 بقیہ اور ان کی ایسے لشکروں سے مدد کی جو تمہیں نظر نہیں آئے ، اور کافر لوگوں کا بول نیچا کردکھایا ، اور بول تو اللہ ہی کا بالا ہے ، اور اللہ اقتدار کے بھی مالک ہیں ، حکمت کا بھی مالک ۔ 3 ZA

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ آیت 40 تشریح اللہ واحدہ لاشریک حکم فرما رہے ہیں کہ تم اگر میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی امداد و تائید چھوڑ دو تو میں کسی کا محتاج نہیں ہوں ۔ میں آپ ان کا ناصر و حافظ ہوں ۔ 4 ZA

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ تشریح یاد رکھو ہجرت والے سال جبکہ کافروں نے آپﷺ کے قتل ، قید یا دیس نکالا دینے کی سازش کی تھی اور آپﷺ اپنے سچے ساتھی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ تن تنہا مکہ شریف سے بحکم الٰہی تیز رفتاری سے نکلے تھے جاری 5 Za

Seema Malik (@4qen1) 's Twitter Profile Photo

عورت کا لباس عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت ، ماں کی پاکدامنی بھائی کی غیرت اور شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے🍁

عورت کا لباس

عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت ، ماں کی پاکدامنی 
بھائی کی غیرت اور شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے🍁
Seema Malik (@4qen1) 's Twitter Profile Photo

Reminder!!🤍 فان مع العسر یسرا یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ (مشکل میں آسانی کو تلاش کریں یعنی مشکل میں آسانی کو دیکھے)🥹 Good Morning X Friends 💕 💕

Reminder!!🤍

فان مع العسر یسرا

یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
(مشکل میں آسانی کو تلاش کریں یعنی مشکل میں آسانی کو دیکھے)🥹

Good Morning X Friends 💕 💕
Seema Malik (@4qen1) 's Twitter Profile Photo

*السلام عليكم ورحمة ﷲ وبركاته* *✨صبح بخیر✨* سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے ❤️ الحمدﷲ ❤️ سدا خوش رہیں اور مسکراتے رہیں 🌹آمین یارب )!!

*السلام عليكم ورحمة ﷲ وبركاته*

*✨صبح بخیر✨*

سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے
 ❤️ الحمدﷲ ❤️

سدا خوش رہیں اور مسکراتے رہیں
🌹آمین یارب )!!