
sabir khoso
@ribas212
الحمد للہ،سبحان اللہ
ID: 323394844
24-06-2011 19:12:26
125,125K Tweet
10,10K Followers
7,7K Following






شاہد آفریدی جتنے بڑے کرکٹر ہیں اتنے ہی بڑے دل کے انسان بھی ہیں۔۔ سیلاب زدگان کی مدد کے نام پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا عمران ریاض تھتھا بھی لالہ پر زبان درازی کر رہا ہے۔ پہلے خود کو لالہ پر تنقید کرنے کے معیار پر تو لاؤ۔ ابھی تم بہت چھوٹے ہو تھتھے۔ Shahid Afridi



صدر ٹرمپ نے اعلان کیا امریکا پاکستان کے تیل ذخائر کی ترقی میں مدد کرے گا۔تو عمران ریاض نے چونا لگایا جا رہا ہے کا ورد شروع کر دیا جبکہ عمرانی دور میں جب کراچی سے تیل کے ذخائر ملے تو کاں صاحب فرماتے تھے دو نفل شکرانے کے پڑھو 50 سال کی گیس مل گئی ہے Imran Khan








