Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424) 's Twitter Profile
Rooh Ullah khan روح اللہ خان

@roohullah424

social media activist Imran khan lover proud to Pakistani 🇵🇰 Pakhtoon

ID: 1630519679633481730

calendar_today28-02-2023 10:46:17

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

پختونوں کے لیے اسلام آباد نوگوایریا بنا دیا گیا ہے پولیس شناختی کارڈ چیک کر کے پختونوں کو جیل بھیج رہی ہے ،یہ آپ کو بہت مہنگا پڑے گا ۔

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

مولانا خانزیب کے شہادت پر احتجاج کرنے والوں پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں کیطرف سے فائرنگ اور شیلنگ!! #MaulanaKhanZaib

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

#امن سب کے لیے ہے، بدامنی کسی کو نہیں چھوڑتی سیاست بعد میں پہلے سلامتی پر یکجا ہونا ہوگا ۔ مراد سعید

Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ۔ قبائلی علاقوں میں ریاست سے نفرت کی وجہ کیا ہے۔ کبھی ریاستی اداروں نے اس پر سوچا ہے۔ نہیں کیونکہ یہ اسکے لئے کوئی اہمیت ہی نہیں رکھتا۔

Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

18 تاریخ کو مہمند میں امن پاسون ہوگا۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے درخواست ہے کہ ہماری آواز بنے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مراز آفریدی والا معاملہ بہت پیک پر پہنچ گیا ہے ، پرسوں عمران خان کی بہنیں یہ معاملہ عمران خان کے سامنے رکھیں گے ، حتمی فیصلہ عمران خان کا ہوگا، صدیق جان

Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

جب اپنی پارٹی میں انصاف کیلئے احتجاج کیا جائے۔ پھر اکیلے رہنا ہی ٹھیک ہے۔ کچھ نہ مانگو۔ سب کچھ اپنی دم پے کرو

Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی طرف سے عرفان سلیم اور خرم ذیشان نام دیا گیا تھا لسٹ میں وہ نام کیوں نہیں ہے یہ لسٹ سیاسی کمیٹی نے نہیں بلکہ عسکری کمیٹی نے فائنل کر کے دی ہے