Regional Police Officer Bahawalpur (@rpobahawalpur) 's Twitter Profile
Regional Police Officer Bahawalpur

@rpobahawalpur

Official handle of the Regional Police of Bahawalpur. The Police of Bahawalnagar, RahimYarKhan & Bahawalpur are on their toes for a safer community . .

ID: 4217029911

linkhttps://rpobwp.punjabpolice.gov.pk/ calendar_today18-11-2015 10:08:54

1,1K Tweet

4,4K Followers

15 Following

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی کچے کے علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے بہادر غازی جوانوں کو سلام عقیدت۔ زخمی ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کے علاج معالجہ

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی 
دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا 
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
کچے کے علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے بہادر غازی جوانوں کو سلام عقیدت۔
زخمی ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کے علاج معالجہ
Regional Police Officer Bahawalpur (@rpobahawalpur) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے کچے میں دہشتگرد عناصر کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام عقیدت۔ شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگرد عناصر کا ہر صورت قلع قمع کیا جائیگا۔ آر پی او بہاول پور

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے 
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
کچے میں دہشتگرد عناصر کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام عقیدت۔
شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگرد عناصر کا ہر صورت قلع قمع کیا جائیگا۔ آر پی او بہاول پور
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

کچے کے علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں پنجاب پولیس کا جوابی وار !! گذشتہ روز پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والا مرکزی ملزم بشیر شر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ پنجاب پولیس کی کاروائی کے دوران ڈاکو بشیر شر کے 05 ساتھی ڈاکو ثنا اللہ شر، گدا علی، کملو شر، رمضان شر اور گدی زخمی بھی

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی کچے کے علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے بہادر غازی جوانوں کو سلام عقیدت۔ زخمی ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کے علاج معالجہ

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی 
دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا 
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
کچے کے علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے بہادر غازی جوانوں کو سلام عقیدت۔
زخمی ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کے علاج معالجہ
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سینئر افسران کے ہمراہ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان آمد، گذشتہ رات ڈاکوؤں کے حملہ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت اور خیریت دریافت کی، جلد صحت یابی کیلئے دعا اور زخمی اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے ہدایت کی۔

کچہ ماچھکہ کے علاقے میں دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ رحیم یارخان پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل سمیت سینئیر ملٹری و پولیس

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کا بڑا اعلان کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر کر دی گئی۔ ڈاکوؤں کے بارے خفیہ اطلاع دینے کیلئے محکمہ داخلہ کے واٹس ایپ نمبر 03334002653 پر رابطہ کریں۔ مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد ولد کمال، مجیب ولد امان اللہ، وہاب ولد امان اللہ، غنی ولد

حکومت پنجاب کا بڑا اعلان کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر کر دی گئی۔ ڈاکوؤں کے بارے خفیہ اطلاع دینے کیلئے محکمہ داخلہ کے واٹس ایپ نمبر 03334002653 پر رابطہ کریں۔ 
مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد ولد کمال، مجیب ولد امان اللہ، وہاب ولد امان اللہ، غنی ولد
Rahim Yar Khan Police (@rykpolice068) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official Regional Police Officer Bahawalpur Additional IGP South Punjab *رحیم یار خان // آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کا ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے ہمراہ کچہ اگلے مورچوں، کچہ کیمپس، دریائی و پٹرولنگ پوسٹس اور سندھ پنجاب سرحدی چیک پوسٹ کوٹسبزل کا دورہ جوانوں سے ملاقات،

<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
<a href="/OfficialDPRPP/">Punjab Police Official</a>
<a href="/rpobahawalpur/">Regional Police Officer Bahawalpur</a>
<a href="/OfficialSPPO/">Additional IGP South Punjab</a>
*رحیم یار خان // آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کا ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے ہمراہ کچہ اگلے مورچوں، کچہ کیمپس، دریائی و پٹرولنگ پوسٹس اور سندھ پنجاب سرحدی چیک پوسٹ کوٹسبزل کا دورہ جوانوں سے ملاقات،
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے خدمت مراکز عوام کی خدمت میں مصروف، رواں سال میں تقریباََ 20 لاکھ شہریوں نے پولیس خدمت مراکز کی 14 سہولیات سے استفادہ حاصل کیا۔ پنجاب پولیس کے خدمت مراکز پر کونسی سہولیات موجود ہیں اور شہری ان سہولیات سے کیسے مستفید ہو رہے ہیں، جانئے اس ویڈیو میں۔ #PunjabPolice

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔!!* پنجاب پولیس کی ذمہ داری تھی کہ جو نیشنل کاز میں ایس سی او کی کانفرنس ہے،ملائیشیا کے وزیر اعظم کا دورہ ہے، ہمارا اپنا دارالحکومت ہے، ہمیں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھجوایا۔ ہم نے 4300 ملازمین

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

رحٰیم یار خان پولیس کی کاروائی، نوجوان کے اغواء کا معمہ 8 گھنٹوں میں حل، بیوی ہی شوہر کی قاتل نکلی۔ خاتون نے اپنے شوہر کو آشنا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا اور نعش کو چھپا دیا۔ پولیس نے اغواء کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے نوجوان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے ابتدائی

نجی کالج کے معاملے کے اصل حقائق کیا ہیں؟ تفصیلات جانئے اے ایس پی شہربانو نقوی کے اس پوڈکاسٹ میں۔

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے زائد العمر (اوور ایج) ہو جانے والے گریجوایٹ کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز کیلئے خوشخبری، کرونا وبا اور دیگر عوامل کی وجہ سے پی کیڈٹ سکیم کے تحت پبلک سروس کمیشن کا امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر افسران کی عمر حد میں 05 سال تک کی رعائت۔ سب انسپکٹر اور اے ایس آئیز کی

پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل، رواں سال کے دوران 21 لاکھ 22 ہزار سے زائد شہریوں نے خدمت مراکز سے پولیسنگ سروسز حاصل کیں۔ جس میں 09 لاکھ سے زائد شہریوں نے پولیس ویریفیکیشن، 05 لاکھ 97 ہزار شہریوں نے پولیس کریکٹر

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس رحیم یار خان کی کچہ میں کاروائی ،ڈاکٹر خالد محمود کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا، پولیس نے خفیہ اطلاعات پر سندھ سے ملحقہ کچہ کشمور سے مغوی کی بحفاظت بازیابی یقینی بنائی، ڈاکٹر خالد محمود کو 21 اکتوبر کو رانی پور گمبٹ سندھ جاتے ہوئے راستے سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ہکلا انٹر چینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے کانسٹیبل محمد مبشر بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہکلا انٹر چینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے کانسٹیبل محمد مبشر بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید
Sargodha Police (@sargodhapolice) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا: ضلع اٹک میں ڈیوٹی کے دوران شرپسند عناصر کی فائرنگ، سرگودھا پولیس کا جوان شدید زخمی زخمی کانسٹیبل کو THQ حسن ابدال منتقل کردیا گیا ہے ڈی پی اوڈاکٹر اسداعجاز ملہی نے زخمی جوان کی عیادت کی پولیس جوان کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں Punjab Police Official

سرگودھا: ضلع اٹک میں  ڈیوٹی کے دوران شرپسند عناصر کی فائرنگ، سرگودھا پولیس کا جوان شدید زخمی 
 زخمی کانسٹیبل کو THQ حسن ابدال منتقل کردیا گیا ہے 
ڈی پی اوڈاکٹر اسداعجاز ملہی نے زخمی جوان کی عیادت کی 
پولیس جوان کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں 
<a href="/OfficialDPRPP/">Punjab Police Official</a>
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

ہکلا انٹرچینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ پولیس لائنز راولپنڈی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا !! قومی پرچم میں لپٹے شہید کے جسد خاکی کو پولیس کے

ہکلا انٹرچینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ  پولیس لائنز راولپنڈی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا !!
قومی پرچم میں لپٹے شہید کے جسد خاکی کو پولیس کے