Rasool khan PTI (@rs002k) 's Twitter Profile
Rasool khan PTI

@rs002k

@ImranKhanPTI

Leader & founder of

#Team_Imran_Khan_Worldwide Team IKW

And Student of Finance & competitive exams
with a vision to lead maximum pakistanis

ID: 1601852472527659008

calendar_today11-12-2022 08:12:56

41,41K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ میں احتجاج کے بعد دھمکی لگائی تھی کہ بجٹ پاس کرواؤ ورنہ تم فارغ کر دیئے جاؤ گے۔ لہذا گنڈاپور نے پوری اسمبلی سمیت اڈیالہ کے باہر آنے کا وعدہ بھی توڑ دیا اور اپنے لیڈر کو اندھیرے میں رکھ کر خود کو اور اپنی حکومت کو بچا لیا۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

آپکے خیال میں عمران خان سے مشاورت کے بغیر بجٹ پاس کروانا کیسا فیصلہ ہے جبکہ ابھی ایک ہفتے کی ڈیڈلائن باقی تھی؟

Rasool khan PTI (@rs002k) 's Twitter Profile Photo

گِل صاحب! 9 فروری کو پنجاب کے پاس بہترین موقع تھا، عوام طاقت سے حق چھین لیتے تو خان صاحب باہر ہوتے، ڈرامے ختم ہو چکے ہوتے۔ اب وقت ہے کہ پورے ملک کو ایک منظم انداز میں جام کرنے کا سنجیدہ اور مکمل منصوبہ بنایا جائے۔ اور پھر اس منصوبے کے مطابق بھرپور تیاری کی جائے۔

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"پیپلز پارٹی ایک فون کال کی مار ہے ، انہیں کوئی فرشتہ یا جوج ما جوج کال کرے گا تو ان کا بڑا بھی بجٹ میں ووٹ دے گا ۔ پیپلز پارٹی سڑکوں والی مخلوق نہیں ہے ۔ ائیر کنڈیشنر والی مخلوق ہے" عمر ایوب خان #RestoreAccessToImranKhan #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

"پیپلز پارٹی ایک فون کال کی مار ہے ، انہیں کوئی فرشتہ یا جوج ما جوج کال کرے گا تو ان کا بڑا بھی بجٹ میں ووٹ دے گا ۔ پیپلز پارٹی سڑکوں والی مخلوق نہیں ہے ۔ ائیر کنڈیشنر والی مخلوق ہے"
عمر ایوب خان 
#RestoreAccessToImranKhan
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس وقت مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں، آج خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے تمام ایم این ایز، سینیٹرز اور اسلام آباد راولپنڈی کے ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں آگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں 🚨Copy, paste, post it again

عمران خان اس وقت مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں، آج خان  سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے
اس لئے تمام ایم این ایز، سینیٹرز اور اسلام آباد راولپنڈی کے ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
آگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں

🚨Copy, paste, post it again
KiranBukhari✨ (@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو ایران سے جو خطرہ تھا اس نے بڑی چالاکی سے ایران کے نیوکلیئر سائڈز کو ٹارگٹ کرکے ان کو تباہ کیا اور اب ان کی ریکنسٹرکشن میں اسرائیل کے مطابق ایران کو 10 سال لگےگے تب تک امریکہ اور اسرائیل سکون سے رہےگے۔۔۔جنگ تو بند ہونی تھی کیونکہ امریکن لوگ نئی جنگ نہیں چاہتے 👇

KiranBukhari✨ (@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کو اس قوم کے لیے قربانی دینے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔ نواز شریف نے ٹھیک کیا تھا وہ جانتا تھا اس قوم کو اس لیے اس نے کبھی خود کو تکلیف میں نہیں ڈالا !!!

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

ایک مرد حق نے پہلے ہی کہہ دیا تھا *جو عدالتیں خود قید ہیں وہ مجھے کیا رہا کروائیں گی*

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

Loud & clear پی ٹی ائی صرف وزیراعظم خان سے ہے جو لوگ وزیراعظم عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش بھی کریں گے ہم اور عوام انھیں مائنس کر دیں گے عالیہ حمزہ ملک

Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

"چہرہ چھپا کے بیٹھ گئی خامشی کے ساتھ، کیا کہہ گئی حیا کی زباں کچھ سمجھ نہ آئے۔" "نرمی سے چھپایا چہرہ ہوا کے پردے میں، حیا کی خامشی بولی، میں نور ہوں پردے میں۔"

"چہرہ چھپا کے بیٹھ گئی خامشی کے ساتھ،
کیا کہہ گئی حیا کی زباں کچھ سمجھ نہ آئے۔"

"نرمی سے چھپایا چہرہ ہوا کے پردے میں،
حیا کی خامشی بولی، میں نور ہوں پردے میں۔"
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Jibran Ilyas “I'm not against any nation. I am not anti-India, anti-Europe, or anti-US. I am with the humanity of the world.” Former PM Imran Khan Jibran Ilyas #MinusKhanAbsolutelyNot

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم ؐسدرہ المنتہٰی تک گئے