Rukhsana baloch (@rukhsana33) 's Twitter Profile
Rukhsana baloch

@rukhsana33

Social activist

ID: 1629895675562344448

calendar_today26-02-2023 17:26:54

9 Tweet

41 Followers

96 Following

Farid Mengal (@_farid_mengal) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں پشتون قوم پرست قیادت نے بلوچ قوم پر سامراجی جارحیت پر خاموشی اختیار کیے رکھی اور زاتی و گروہی مفادات کیلئے جارحیت کو توانائی بخشی، جس سے پشتون قوم کو بھی اتنا ہی نقصان پہنچا۔ ہمیں اپنی تاریخی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا چاہیے

Rukhsana baloch (@rukhsana33) 's Twitter Profile Photo

اصل بی ایس او کے دعویدار اپنے کیپ کے بجائے مینگل کمپنی کا کیپ پہن کر کیمپ میں بیٹا ہے آخر کب تک مینگل گروپ والے بی ایس او کے نام پہ قوم کو دھوکہ دیں گے یہ بی ایس او نہیں رونگ نمبر ہے @samandbadini Ashraf Baloch Zareef Rind Sherbaz Baloch Aurangzaib baloch Sammi Deen Baloch BalochStudentsOrganization

اصل بی ایس او کے دعویدار اپنے کیپ کے بجائے مینگل کمپنی کا کیپ پہن کر کیمپ میں بیٹا ہے آخر کب تک مینگل گروپ والے بی ایس او کے نام پہ قوم کو دھوکہ دیں گے یہ بی ایس او نہیں رونگ نمبر ہے @samandbadini Ashraf Baloch Zareef Rind Sherbaz Baloch Aurangzaib baloch Sammi Deen Baloch BalochStudentsOrganization
Zareef Rind (@zareefrind) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا عدالتی نظام حکمرانوں کیلئےالگ معیار رکھتاہے اور محکوموں کیلئے الگ۔ عمران خان کیس کی آج کی پروسیڈنگ👇 3:53 ضمانت منسوخ 4:10 درخواست ضمانت دائر 4:30 اسلام آباد ہائیکورٹ ضمانت منظور اور ایسےکتنے مظلوم ہونگےجو جھوٹےمقدمات میں جیلوں میں بند ہیں انکی کوئی سنوائی نہیں ہوتی

Changez Baloch (@changezbaloch08) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان وہ چھاونی ہے جہاں جنگل کا قانون بھی وجود نہیں رکھتا۔کوہلو سے 7 غریب بلوچوں کو اٹھا کر غائب کردیا گیا اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔انسانی حقوق کے چمپیئنز بھی اس معاملے پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ سامراج نے ہمیں بلوچ ہونے پر مارا ہے پر ہم اپنے اندر شدید تفریق کا شکار ہے۔

Zareef Rind (@zareefrind) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی کیچ نے اپنا سیاسی ونگ تشکیل دیا ہے جو انکے حق میں ریلیاں کرتی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے باڈر کےروزگار پہ قدغن لگانےکی حمایت و تائید میں ریلی نکالی گئی۔ یہ وہ مافیا گروہ ہےجو براہ راست بلیک مارکیٹ سےوابستہ ہے جنکا روزگار منشیات و ڈاکہ زنی ہے۔ بلوچ معاشرہ کے مسترد شدہ عناصر ہیں

ڈی سی کیچ نے اپنا سیاسی ونگ تشکیل دیا ہے جو انکے حق میں ریلیاں کرتی ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے باڈر کےروزگار پہ قدغن لگانےکی حمایت و تائید میں ریلی نکالی گئی۔ یہ وہ مافیا گروہ ہےجو براہ راست بلیک مارکیٹ سےوابستہ ہے جنکا روزگار منشیات و ڈاکہ زنی ہے۔
بلوچ معاشرہ کے مسترد شدہ عناصر ہیں
Zareef Rind (@zareefrind) 's Twitter Profile Photo

میرے ایک ٹویٹ پر جو keyboard warriors کل حملہ آور ہوئے۔ انہیں بی ایس او سے کوئی دلچسپی محبت اور سروکار نہیں ہے۔ ان میں سے ایک بھی فرد ایسا نہیں جس نے بی ایس او کے دفاع میں کوئی ایک لمحہ صرف کیا ہو۔ یہ سب درحقیقت رد انقلابی قوتیں ہیں جو سماج کے اندر مایوسی اور بد زنی پھیلاتے ہیں

Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

ماہل بلوچ کی دوران حراست سی ٹی ڈی کی جانب سے اعترافی بیان جاری کروانا تب بھی ماہل کو مجرم ثابت نہیں کرتی جسکی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے پہلے خودکش بمبار کی تیاری کا الزام اب خودکش جیکٹ کا کسی اور کو پہنچانے کے بیانیئے میں تضاد ہے ماضی میں بھیCTD کےکئی الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں

ماہل بلوچ کی دوران حراست سی ٹی ڈی کی جانب سے اعترافی بیان جاری کروانا تب بھی ماہل کو مجرم ثابت نہیں کرتی جسکی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
پہلے خودکش بمبار کی تیاری کا الزام اب خودکش جیکٹ کا کسی اور کو پہنچانے کے  بیانیئے میں تضاد ہے
ماضی میں بھیCTD کےکئی الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں
Zareef Rind (@zareefrind) 's Twitter Profile Photo

طلباء تنظیم کو پارلیمان کی دہلیز پر گھسیٹنے کے خلاف مزاحمت کی تاریخ بی ایس او نے رقم کی ہے۔ چند افراد کے نام لکھ کر بہتان تراشی کرنےسے بہتر ہے آپ اپنا جائزہ لیں۔ آپکے تنظیم کے سنجیدہ نوجوانوں کی میں بہت عزت کرتاہوں، وگرنہ حب سے کراچی تک جہاں سے آپ چندہ اکھٹا کرتےہیں، سب جانتا ہوں