اسلام علیکم ۔آپ سب سے گزارش ہے کل سے ایک مخصوص ٹولہ کو سزاؤں کے وجہ سے آگ لگی پڑی ہے۔ہمارے اداروں خاص کر آرمی کو ہٹ کیا جارہا ہے آپ بس انکی ایسی ویڈیوز جو ہمارے اداروں پر بکواس کریں اُنھیں حکام بالاکو ٹیگ کرتے جائیں۔باقی انکا کام وہ چھوڑیں یا اُنھیں لگام ڈالیں ۔آپ اپنا فرض
یہ غلط تو ہے بےشک۔لیکن جو ایلیٹ کلاس لوٹتی ہے اُس کی بھی ویڈیوز اپلوڈ ہونی چاہیے۔کسی 4,5 سٹار ہوٹل یا کیفے میں چلے جائیں ایک سادہ سی چائے ،کافی اور دوسری فوڈ آئٹمز کو بازار سے سو گنا زیادہ قیمت پر سیل کرتے ہیں۔کیا وہ جائز ہے؟؟؟۔بس غریب کو پکڑنا آسان ہے۔ایسے لوگوں پر کوئی ہاتھ
پہلی دفعہ میں کسی يوتیے کی بات سے اتفاق کر رہی ہوں 🤦🤦🤦 بلکل درست کہا آپ لوگ آپ کی پوری جماعت پرانی ٹوٹی جوتیاں کے ہی برابر ہے ٹکے کے بھی نہیں آپ لوگ۔سسکیاں روٹیاں لوہے لیلن یہی اوقات ہے آپ لوگوں کی۔