Saadi Mughal (@saadimugl) 's Twitter Profile
Saadi Mughal

@saadimugl

Difficult to understand, Impossible to handle

ID: 2433770589

calendar_today24-03-2014 17:46:59

75,75K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

مونس جعلی!!!! باپ کو جیل کروا کر بزدل باہر بھاگ گئے عقل کے اندھے اور باتیں دوسروں کے بارے میں کرتے ہو۔۔۔ یہ آڈٹ رپورٹ 24-2023 کے مالی سال کی ہے مریم نواز کے پہلے سال کے دور حکومت کی رپورٹ نہیں ہے گھٹیا کردار جاہل ! تھوڑا پڑھ لو اس رپورٹ کو

مونس جعلی!!!! 
باپ کو جیل کروا کر بزدل باہر بھاگ گئے 
عقل کے اندھے اور باتیں دوسروں کے بارے میں کرتے ہو۔۔۔ 
یہ آڈٹ رپورٹ 24-2023 کے مالی سال کی ہے
مریم نواز کے پہلے سال کے دور حکومت کی رپورٹ نہیں ہے
گھٹیا کردار جاہل ! تھوڑا پڑھ لو اس رپورٹ کو
Senator Sajid Mir (@senatorsajidmir) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر پروفیسر ساجد میر رحمہ اللہ کی یہ مختلف اجلاسوں اور میٹنگز کی تصاویر سیاسی حکمت، علمی بصیرت اور امت مسلمہ کے درد سے لبریز ایک طویل جدوجہد کی جھلکیاں ہیں، جہاں وہ ہر موقع پر حق، اصول اور وقار کی نمائندگی کرتے نظر آتے ہیں۔

سینیٹر پروفیسر ساجد میر رحمہ اللہ کی یہ مختلف اجلاسوں اور میٹنگز کی تصاویر  سیاسی حکمت، علمی بصیرت اور امت مسلمہ کے درد سے لبریز ایک طویل جدوجہد کی جھلکیاں ہیں، جہاں وہ ہر موقع پر حق، اصول اور وقار کی نمائندگی کرتے نظر آتے ہیں۔
Senator Sajid Mir (@senatorsajidmir) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر پروفیسر ساجد میر رحمہ اللہ کی علماء کرام سے عقیدت و محبت بھری ملاقات کی دلنشین جھلک ۔۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ اُن کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

Saadi Mughal (@saadimugl) 's Twitter Profile Photo

ہم نے مخالفین کی طرح رونا نہیں بلکہ کام کرکے دکھانا ہے اور ایک ایک روپے کا حساب دینا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت آج پنجاب بھر کے ہر ادارے میں کام ہوتا نظر آرہا ہے۔ صہیب برتھ ,وزیر مواصلات و قانون

Saadi Mughal (@saadimugl) 's Twitter Profile Photo

5335 ارب کا جو بجٹ پیش کیا گیا ہے وہ انکے لیے صرف حروف ہونگے لیکن یہ صرف ایلوکیشنز نہیں ہمارا عزم بھی ہے۔بجٹ میں جس بھی منصوبے کا اعلان ہوا وہ انشاءاللہ ضرور مکمل ہوگا۔ صہیب برتھ ,وزیر مواصلات و قانون

Mαяïα ⊂нαบδнαяγ (@precious_maria_) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو رباط، مراکش میں ICESCO کے چھٹے وائس چانسلرز فورم کے دوران "لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل آف آنر" سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز اسلامی دنیا، خصوصاً پاکستان میں تعلیم، سائنس اور جدت کے فروغ میں ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ Ahsan Iqbal

Saadi Mughal (@saadimugl) 's Twitter Profile Photo

🛒 *خرید و فروخت کا بیان* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: {رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا، إِذَا بَاعَ، وَإِذَا اشْتَرَى، وَإِذَا اقْتَضَى} *اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔* 📘صحیح بخاری - 2076