Sabir Hussain (@sabir_huss36559) 's Twitter Profile
Sabir Hussain

@sabir_huss36559

ID: 1899559756513021952

calendar_today11-03-2025 20:35:35

80 Tweet

2 Followers

74 Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اب ان سوالات کا جواب ظاہر ہے کسی کے پاس نہیں ہے- #StopTorturingImranKhan #shameonghafooranjum

اب ان سوالات کا جواب ظاہر ہے کسی کے پاس نہیں ہے-
#StopTorturingImranKhan 
#shameonghafooranjum
Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

"سوشل ورک تو میں اپنی اخرت کے لیے کرتا ہوں سوشل ورک سے تو ملک کبھی تبدیل نہیں ہوتا" "قوم کی امید مان عمران خان ❤️"

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

قومی مجرم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اتنا ٹارچر کرنے پر کیسے کوئی انسان راضی ہو سکتا ہے؟ گھر والے نہیں پوچھتے؟ اللہ کو جواب نہیں دینا؟ ساری عمر تو پیچھے عاصم منیر نہیں ہوگا! #ShameOnGhafoorAnjum

قومی مجرم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم

اتنا ٹارچر کرنے پر کیسے کوئی انسان راضی ہو سکتا ہے؟ گھر والے نہیں پوچھتے؟ اللہ کو جواب نہیں دینا؟ ساری عمر تو پیچھے عاصم منیر نہیں ہوگا! 

#ShameOnGhafoorAnjum
Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

دکانوں سے بیف سمجھ کر کھوتے کا گوشت خریدنے والے پٹواریوں نے 12 ہزار کلومیٹر دور سے سور کا گوشت پہچان لیا۔۔۔۔😂

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

“خان صاحب کا پیغام ! مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

وجاہت خان نے اپنے "خان" کے وہ الفاظ بتا دئیے جو صدیوں یاد رکھے جائیں گے 🔥 پاکستان میں "عاصم لاء" انتہائی اہم جملہ اسکو پھیلائیں یہ جمہوریت کے لیے انتہائی اہم ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے پاکستانی میڈیا پر پہلی آواز 2003 میں عمران خان نے اٹھائی تھی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ دنیا کے سامنے لے کر آئے تھے

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ہم اپنی نسلوں کو یہی بتائیں گے کہ پاکستان ایسا تھا ۔۔ اب ہم ضرور بدلیں گے بہت بہترین صنم جاوید بزدلو اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں سے ہی سیکھ لو

Dr. Asif Mahmood (@drmahmood40) 's Twitter Profile Photo

A heartfelt thank you to jamima khan for raising two amazing young men, Sulaiman and Kasim, who are making a difference in the fight for freedom of Imran Khan and many others imprisoned unjustly on baseless charges in Pakistan.Your dedication and support are truly inspiring!

A heartfelt thank you to <a href="/jamima_khan/">jamima  khan</a> for raising two amazing young men, Sulaiman and Kasim, who are making a difference in the fight for freedom of Imran Khan and many  others imprisoned unjustly on baseless charges in Pakistan.Your dedication and support are truly inspiring!
Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنی امی ابو کی قسم اٹھا کر کہیں کہ عمران خان کو صحیح سزائیں دی گئیں ہیں۔۔۔؟ یا پھر موجودہ آرمی چیف کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔؟ Iqrar ul Hassan Syed

آپ اپنی امی ابو کی قسم اٹھا کر کہیں کہ عمران خان کو صحیح سزائیں دی گئیں ہیں۔۔۔؟ یا پھر موجودہ آرمی چیف کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔؟
<a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a>
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے وزیراعظم بننے کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی سے وعدہ کیا تھا ۔۔امّی جان میں آپکی بیٹی کو واپس لاؤں گا ۔۔۔ عصمت صدیقی صاحبہ اپنی بیٹی کے انتظار میں دنیا سے رخصت ہو گئیں ۔۔افسوس نوازشریف یہ وعدہ پورا نہ کر سکے ۔۔ کوئی تو بتائے کہ وعدے پورے کیوں نہ ہوئے؟

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات، مطلب بُزدلی کی سزا ہی موت ہے۔“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

اس جوش اور جذبےکی وجہ سے عمران خان بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے، بیریسٹر سلمان اکرم راجہ

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

یہ بیان صرف اسحاق ڈار کا نہیں ہے، یہ شخص ڈپٹی پرائم منسٹر ہے اور یہ حکومت پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کر رہا تھا- پھر کون نہیں جانتا کہ اس حکومت کو پوری طاقت سے بٹھانے والا کون ہے؟ یہ ان سب کا بیان ہے- #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

یہ بیان صرف اسحاق ڈار کا نہیں ہے، یہ شخص ڈپٹی پرائم منسٹر ہے اور یہ حکومت پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کر رہا تھا-
پھر کون نہیں جانتا کہ اس حکومت کو پوری طاقت سے بٹھانے والا کون ہے؟ 
یہ ان سب کا بیان ہے-
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کی اہم گفتگو 🚨 ایک طرف 15، 20 لوگ کھڑے ہیں اور ہمارا صرف ایک وکیل چُن کر اندر بُلاتے ہیں، یہ کونسا فیئر ٹرائل ہے؟ ایک گواہ بھی نہیں کہ ٹرائل میں ہوا کیا ہے ایسا تو ملٹری کورٹس میں بھی نہیں ہوا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨جج جیل کے اندر سے حکم دے رہا ہے کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو اندر لے کر آو لیکن سپریٹنڈنٹ غفور اور کرنل حکم نہیں مان رہا اور ہمیں اندر نہیں جانے دیا، یہ ججز کے حکم کی کل اوقات ہے، علیمہ خان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے جج صاحب کو بھی اندر قید رکھا ہوا ہے جیل انتظامیہ سننے کو تیار نہیں سپریڈینٹڈٹ غفور انجم پنجاب حکومت کا لگایا ہوا ہے ہمیں اندر نہیں جانے دیا جاتا ان فیصلوں میں کرنل کے ساتھ یہ بھی شامل ہے علیمہ خان