Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile
Sabir Tanoli

@sabirtanoli276

صدر سوشل میڈیا پی ایس 105،
سیکرٹری اطلاعات ضلع شرقی کراچی پاکستان مسلم لیگ ن سندھ ؛ ممبر مرکزی کونسل

ID: 1054840540255150081

calendar_today23-10-2018 21:02:37

35,35K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

شرم آ رہی ہی ہمیں کہ ہمارا ایسا پردھان منتری ہے، سندور کی رکشا کے لیۓ ہمارے پتی موجود ہیں، تم ایک بار آؤ ہمارے گھروں میں ہم تمہیں بتائیں گے، اور سبق سیکھائیں گے۔۔

Mian EJAZ YMT PMLN (@mianejaz97) 's Twitter Profile Photo

مشی خان کو سوشل میڈیا وارئر کا ایوارڈ حکومت کی طرف سے دیا گیا وہی مشی خان جس نے مریم نواز کو نواز شریف کو گندی گالیاں نکالی تھیں وزیراعظم کو بھی خوب رگڑا تھا مسلم لیگ نون کا شروع سے ہی طریقہ رہا ہے کہ جو انکو لتر مارے وہ ہی اصل ہیرو ہے Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

مشی خان کو سوشل میڈیا وارئر کا ایوارڈ حکومت کی طرف سے دیا گیا
وہی مشی خان  جس نے مریم نواز کو نواز شریف کو گندی گالیاں نکالی تھیں
وزیراعظم کو بھی خوب رگڑا تھا
مسلم لیگ نون کا شروع سے ہی طریقہ رہا ہے کہ جو انکو لتر مارے وہ ہی اصل ہیرو ہے
<a href="/NawazSharifMNS/">Nawaz Sharif</a> 
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

"9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران نیازی کے گرد گھیرا تنگ" 🔹جناح ہاؤس حملہ کیس میں 247 گواہان تیار

Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

لیگی قیادت کے لئے شرم کا مقام ہے اگر اقتدار میں اختیار نہیں تو حکومت چھوڑ دو اپنی عزت کے ساتھ ساتھ ورکر کی عزت بھی کرواؤ ان یوتھیوں کو ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے جو نواز شریف کو چور بولتے ہیں چور بولنے پر سرٹیفیکٹ دئیے تو ٹھیک ہے ورنہ یہی یوتھئے پاکستان مخالف پوسٹیں کر رہے تھے

لیگی قیادت کے لئے شرم کا مقام ہے اگر اقتدار میں اختیار نہیں تو حکومت چھوڑ دو اپنی عزت کے ساتھ ساتھ ورکر کی عزت بھی کرواؤ ان یوتھیوں کو ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے جو نواز شریف کو چور بولتے ہیں چور بولنے پر سرٹیفیکٹ دئیے تو ٹھیک ہے ورنہ  یہی یوتھئے پاکستان مخالف پوسٹیں کر رہے تھے
Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں کو چھوڑ کر باقی ہر اس شخص کو ایوارڈ ملے گا جو نواز شریف کو گالیاں دے گا؟ موجودہ سسٹم میں نواز شریف کو عزت نہیں ملتی تو ورکر کیا چیز ہیں 🖐

پٹواریوں کو چھوڑ کر باقی ہر اس شخص کو ایوارڈ ملے گا جو نواز شریف کو گالیاں دے گا؟
موجودہ سسٹم میں نواز شریف کو عزت نہیں ملتی تو ورکر کیا چیز ہیں 🖐
Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال والو! میں اس قاید کا پیفام لیکر آئی ہوں جس نے آپ کی خدنت سے آہکے دلوں میں مقام بنایا۔ آپکو موٹر وے دی آپکے اندھیرے دور کیے، پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا تاکہ دشمن آپکی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔ وہ لیڈر #نوازشریف ہے۔

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

شکست سامنے دیکھ کر پی ٹی آئی والے اپنے کیمپ خالی چھوڑ کر غائب، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان عوامی فیصلے کا جشن جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ #PP52SherKa

Resham Saleem🇵🇰🐅 (@reshamsaleem3) 's Twitter Profile Photo

حنا ارشد وڑائچ اپنی وکٹری سپیچ اپنے مرحوم والد کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئ🥲 #pp52sher_ka

Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلم لیگی ببر شیروں کو pp52 میں شیر کی جیت مبارک آج پھر نیازی کی مقبولیت وڑ گئی #pp52sher_ka

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدُللّٰہ! اللّٰہ نے شاندار فتح عطا فرمائی۔ سمبڑیال اور سیالکوٹ کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! کوشش کروں گی کہ مزید محنت اور اور زیادہ لگن سے پنجاب کے عوام کی خدمت کروں۔ شیرررررررر اک واری فیر نواز شریف زندہ باد 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅

Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

حنا ارشد وڑائچ کو ضمنی الیکشن pp52 جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں منجانب:صابر تنولی انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی #PP52SherKa

حنا ارشد وڑائچ کو ضمنی الیکشن  pp52 جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں 
منجانب:صابر تنولی 
انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
#PP52SherKa
Sabir Tanoli (@sabirtanoli276) 's Twitter Profile Photo

حنا ارشد وڑائچ کو ضمنی الیکشن pp52 جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں منجانب:Syed Nisar shah صدر ضلع شرقی کراچی #PP52SherKa

حنا ارشد وڑائچ کو ضمنی الیکشن  pp52 جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں 
منجانب:<a href="/SyedNisarshah15/">Syed Nisar shah</a> 
صدر ضلع شرقی کراچی
#PP52SherKa
Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

سابق بھارتی ایم پی بریجندرا سنگھ کے مطابق بی جے پی ہمیشہ تقسیم کی بنیاد پر الیکشن لڑتی ہے ان کے پاس کارکردگی تو ہے ہی نہیں دکھانے کو یہ قوم پرستی کو قوم پرست جماعتوں سے زیادہ استعمال کرتے ہیں، آر ایس ایس اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ان میں کوئی فرق نہیں ہے!

Kheeal Das Kohistani MNA (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے انتہائی قریبی چندہ دینے والے دوست جو عمران خان کو ملے وہ حیرت انگیز گفتگو کر رہے ہیں، This is becoming a party of Violence بیرون ممالک بھی لوگ عمران خان کے نظریئے کو چھوڑنا شروع ہو گئے ہیں، چند انتشاری آپکو سوشل میڈیا پر ملیں گے جن کا روزگار ڈالرز سے جڑا ہوا ہے