Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile
Saeed Chaudhary

@saeedchaudhary6

Editor Reporting at dailypakistan.com.pk

ID: 2610455142

linkhttps://youtube.com/@HalaatWithSaeedChaudhary calendar_today07-07-2014 21:13:34

1,1K Tweet

18,18K Followers

87 Following

Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلیٰ ہیں،وہ پنجاب کی بات نہ کریں تو کس کی بات کریں ؟

Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور سندھ کے عوام اپنی حکومتوں کے درمیان بیان بازی نہیں بلکہ کارکردگی کے صحت مند مقابلے کی توقع رکھتے ہیں،ایک دوسرے پر تنقید سے گورننس کی جو خامیاں سامنے آرہی ہیں انہیں دور کرکے عوام کی مشکلات کم کی جاسکتی ہیں،دودھ کا دھلا تو کوئی بھی نہیں

Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے وکیل سلیمان رائے نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا کہہ دیا ہے،اب سوال یہ ہے کہ کیا گنڈاپور آسانی سے یہ فیصلہ قبول کر لیں گے؟ وہ کے پی کے میں اپنا گروپ قائم کر چکے ہیں،اس فیصلے سے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگنا خارج از امکان

سلمان اکرم راجہ نے جیل سے باہر آنے بعد تصدیق کی ہے کہ عمران خان نےعلی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا کہہ دیا ہے،انہوں نے کہا سہیل آفریدی کو کے پی کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔

Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا اسمبلی کی ویب سائٹ کے مطابق وہاں پی ٹی آئی کا کوئی رکن نہیں،گنڈاپور،باںر سلیم سواتی اور سہیل آفریدی،سب آزاد ہیں،آئین کے مطابق یہ وزیراعلیٰ کے چناؤ میں کسی پارٹی پالیسی کے پابند نہیں، اپوزیشن متحد ہوجائے تو اسے اپنا وزیر اعلیٰ لانے کیلئے 21 آزاد ارکان کی حمائت درکار

وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے دن سے تین دن کی مدت گزر جانے کے بعد ہی ووٹنگ ہو سکتی ہے،آرٹیکل 136

Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile Photo

آئینی تقاضوں کے عین مطابق بھیجا گیا وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ گورنر کو موصول ہوتے ہی منظور شدہ تصور کیا جائے گا،نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں کوئی آئنی رکاوٹ نہیں،آئنی ماہرین

پاکستان نے دو گھنٹوں میں پانچ ہزار سال پرانی خود ساختہ افغانستان کی تاریخ پھیتی پھیتی کرکے ہاتھ میں پکڑا دی

Saeed Chaudhary (@saeedchaudhary6) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے افغانستان کے وزیر خارجہ کو جس تصویر کے نیچے بیٹھا کر پریس کانفرنس کروائی اس میں بدھا کا دیوقامت مجسمہ دیکھا جاسکتا ہے جسے 2001ء میں طالبان نے غیر اسلامی قرار دے کر بامیان میں تباہ کر دیا تھا

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے 10 ماہ میں تین ملکوں کی غلط فہمی نکال دی،جنوری میں ایران ،مئی میں بھارت اور اب افغانستان, پاکستان نے دنیا کو "نیو رول آف انگیجمنٹ" سے متعارف کروایا ہے

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایل پی واقعے پرجعلی خبروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، فیک نیوز نیٹ ورکس بے نقاب، مرکزی کرداروں کی فہرست تیار ۔۔۔ تفصیلات جانو ڈاٹ پی کے پر 👇 jano.pk/fakenews/

Qasim (@promax1811) 's Twitter Profile Photo

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس