SaifUllah Warraich (@saif_pti2) 's Twitter Profile
SaifUllah Warraich

@saif_pti2

ID: 1616377004328108033

calendar_today20-01-2023 10:08:44

60,60K Tweet

764 Followers

664 Following

Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Saif Awan چیخو چلاؤ دھائیاں دو جو چاھے کرلو. نو مئی تمھارے ماتھے کا وہ کلنک ھے جو نسلوں تک نہیں مٹ سکے گا نو مئی کا بیانیہ تو وڑ گیا جہان سے نکلا تھا ظلم جب حد سے بڑھتا ھے تو مث جاتا ھے. یاد رکھنا غلام ابن غلام ابن غلام پٹواریو #StopTorturingImranKhan

Saif Awan
چیخو چلاؤ دھائیاں دو جو چاھے کرلو.  نو مئی تمھارے ماتھے کا وہ کلنک ھے جو نسلوں تک نہیں مٹ سکے گا
نو مئی کا بیانیہ تو وڑ گیا جہان سے نکلا تھا
ظلم جب حد سے بڑھتا ھے تو مث جاتا ھے.
یاد رکھنا
غلام ابن غلام ابن غلام پٹواریو
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Tahir Mughal Pmln پہنچی وہیں پہ خاک کہ جہاں کا خمیر تھا. یہ ملوں والے پی ٹی آئی کی وکٹیں تھی ھی نہیں یہ وہ ابن الوقتوں کے کارندے تھے پی ٹی أئی کا مطلب " عمران خان اور عوام ھے" خس کم جہاں پاک غلام ابن غلام ابن غلام #StopTorturingImranKhan

Tahir Mughal Pmln
پہنچی وہیں پہ خاک کہ جہاں کا خمیر تھا.
یہ ملوں والے پی ٹی آئی کی وکٹیں تھی ھی نہیں یہ وہ ابن الوقتوں کے کارندے تھے   پی ٹی أئی کا مطلب "  عمران خان اور عوام ھے"
خس کم جہاں پاک
غلام ابن غلام ابن غلام
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

RAShahzaddk گندے لوگ گندی ذہنیت گندی تربیت گندگی ایسے ابلتی منہ سے جیسے بنا ڈھکن کے گٹر سے ابلتی ھے یہی تم پٹواریون ک. پہچان ھے #StopTorturingImranKhan

RAShahzaddk
گندے لوگ گندی ذہنیت گندی تربیت
گندگی ایسے ابلتی منہ سے جیسے بنا ڈھکن کے گٹر سے ابلتی ھے
یہی تم پٹواریون ک.  پہچان ھے
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Husain Haqqani شرم تو نہیں آتی تمہیں عذر گناہ بد تر از گناہ. . لعنت ھے تم پر.جب میمو گیٹ کرکے بھاگے تھے تب تم انہی پر بھونکتے تھے.جن کےچمچے بنے ھوۓ ھو معافی غلطی کی مانگی جاتی ھے الزام کی نہیں جس الزام پہ معافی مانگی سمجھو الزام تسلیم کر لیا. #StopTorturingImranKhan

Husain Haqqani
شرم تو نہیں آتی تمہیں  عذر گناہ بد تر از گناہ. .
لعنت ھے تم پر.جب میمو گیٹ کرکے بھاگے تھے تب تم انہی پر بھونکتے تھے.جن کےچمچے بنے ھوۓ ھو
معافی غلطی کی مانگی جاتی ھے الزام کی نہیں جس الزام پہ معافی مانگی سمجھو الزام تسلیم کر لیا.
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

لیکن یہ بھی حقیقت ھے. کہ اگر خان یہ غلطی نہ کرتا تو. یہ سسٹم کبھی ننگا نہ ھوتا اور یہ دھتو عوام ھمیشہ دھتو ھی رہتی. #StopTorturingImranKhan

لیکن یہ بھی حقیقت ھے.  کہ اگر خان یہ غلطی نہ کرتا تو.  یہ سسٹم کبھی ننگا نہ ھوتا اور یہ دھتو عوام ھمیشہ دھتو ھی رہتی.

#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Gharidah Farooqi (T.I.) جلن سڑن بغض اور حسد کا نیا ریلا. غ ل ی ظ ہ. کے پروگرام مین أپ دیکھ سکتے ھیں منافقت کے نۓ نۓ انداز چاپلوسی اور بوٹ پالشی کے نۓ نۓ طریقے سیکھنے کا شوق ھو تو دیکھیۓ جی فار. غ ل ی ظ ہ کوئی کسی کے بغض میں کتنا گر سکتا ھے اس کا شاندار مظاہرہ #StopTorturingImranKhan

Gharidah Farooqi (T.I.)
جلن سڑن بغض اور حسد کا نیا ریلا.
غ ل ی ظ ہ.  کے پروگرام مین أپ دیکھ سکتے ھیں منافقت کے نۓ نۓ انداز
چاپلوسی  اور بوٹ پالشی کے نۓ نۓ طریقے سیکھنے کا شوق ھو تو دیکھیۓ جی فار.  غ ل ی ظ ہ
کوئی کسی کے بغض میں کتنا گر سکتا ھے اس کا شاندار مظاہرہ
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Muneeb Farooq یہ سوچ تمہارے جیسے ٹاؤٹوں کی تو ھو سکتی ھے جو صبح شام مافیاز کے پاؤں دھو کر پینا باعث شرف سمجھتے پھر تو تریے مالکوں کا کشمیر کاز کا بیانیہ بھی وڑ ھی گیا اگر ریاستی برھمی اس قدر ھی اھمیت کی حامل ھے ریاست کا مطلب عوام ھوتا ھے فاشزم نہیں #StopTorturingImranKhan

Muneeb Farooq
یہ سوچ تمہارے جیسے ٹاؤٹوں کی تو ھو سکتی ھے جو صبح شام مافیاز کے پاؤں دھو کر پینا باعث شرف سمجھتے
پھر تو تریے مالکوں کا کشمیر کاز کا بیانیہ بھی وڑ ھی گیا اگر ریاستی برھمی اس قدر ھی اھمیت کی حامل ھے
ریاست کا مطلب عوام ھوتا ھے
فاشزم نہیں
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Pervaiz Sandhila داد نہ. میرا ٹھینگا. . ان کے ویسے ھی طوطے اڑ ے ھوۓ ھیں. رواداری اور پٹواری. دو بلکل متضاد چیزیں ھیں. ان کی ھمت نہیں تھی ایسا کرنے کی. أخے. . رواداری چل ھٹ پران پٹواری غلامی دی بیماری #StopTorturingImranKhan

Pervaiz Sandhila
داد  نہ.  میرا ٹھینگا. .  ان  کے ویسے ھی طوطے اڑ ے ھوۓ ھیں.
رواداری   اور پٹواری.  دو بلکل متضاد چیزیں ھیں. ان کی ھمت نہیں  تھی ایسا کرنے کی.
أخے. .  رواداری
چل ھٹ پران پٹواری  غلامی دی بیماری

#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

یہ سر بلندی تو مجھ کو خدا نے بخشی ہے. وہ کون ہے جو میرا سر جھکانا چاہتا ہے. Imran Khan #StopTorturingImranKhan

یہ سر بلندی تو مجھ کو خدا نے بخشی ہے.
وہ کون ہے جو میرا سر جھکانا چاہتا ہے.
Imran Khan
#StopTorturingImranKhan
Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

چوہدری شاہد محمود ابے چول. عمران کے پیار ھی نے تو ان کو پاکستان سے پیار کرنا سکھا یا ھے. مگر. تم پٹواری یہ نہیں سمجھو گے کیونکہ تمہارے ذہن کے مطابق پاکستان سے مراد گوالمنڈیلا. ک ھ و ت ا ھے اور اس سے. انصافین تو کیا ایک عام پاکستانی بھی پیار نہیں کر سکتا #StopTorturingImranKhan

چوہدری شاہد محمود
ابے چول.  عمران کے پیار ھی نے تو ان  کو پاکستان سے پیار کرنا سکھا یا ھے.  مگر.  تم پٹواری یہ نہیں سمجھو گے کیونکہ تمہارے ذہن کے مطابق پاکستان سے مراد گوالمنڈیلا.  ک ھ و ت ا ھے
اور اس سے.  انصافین تو کیا ایک عام پاکستانی بھی پیار نہیں کر سکتا
#StopTorturingImranKhan
Haroon Sajid Randhawa ❤️🏵️ (@haroonsaj31642) 's Twitter Profile Photo

چاہے جتنے مرضی خفیہ کمرے ہوں یا سازشی میٹنگز، تمہارے ہر منصوبے اللہ کی قدرت کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوں گے! جعلی حکومت اور ایجنسیوں کا اندھیرا اب چھٹنے والا ہے! یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، حق کی جنگ ہے… اور حق نہ کبھی جھکتا ہے، نہ ہارتا ہے! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

چاہے جتنے مرضی خفیہ کمرے ہوں یا سازشی میٹنگز، تمہارے ہر منصوبے اللہ کی قدرت کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوں گے!
جعلی حکومت اور ایجنسیوں کا اندھیرا اب چھٹنے والا ہے!
یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، حق کی جنگ ہے… اور حق نہ کبھی جھکتا ہے، نہ ہارتا ہے!

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

گناہ گاروں سے ڈرنا چاہیے•• یہ لوگ جب توبہ کرتے ہیں تو اتنے دل سے کرتے ہیں کہ نہ گناہ رہتے ہیں، نہ وہ گناہ گار۔ اور نیک لوگ ان کے گناہوں پر ہنس کے نہ نیک رہتے ہیں، نہ ان کے پاس نیکیاں•• اسلۓ ہر انسان کو اپنے اعمال کی فکر کرنی چاہیے اپنے قبر کی فکر کریں دوسروں کی نہیں!!!✨

Pari Jaan (@parijaan804) 's Twitter Profile Photo

پلیٹ میں نظر آنے والے گوشت کے سلائسز پر وہ قوم تبصرہ کر رہی ہے جو خود ساری زندگی کھوتے کا گوشت کھاتی رہی ہے ایڈی تہانوں گوشت دی پہچان 😂

پلیٹ میں نظر آنے والے گوشت کے سلائسز پر وہ قوم تبصرہ کر رہی ہے جو خود ساری زندگی کھوتے کا گوشت کھاتی رہی ہے

ایڈی تہانوں گوشت دی پہچان 😂
Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
Pari Jaan (@parijaan804) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں ایف آئی آر، سیکڑوں مقدمات، مگر ایک دلیر لیڈر! ہم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ Team Legacy leavers

ہزاروں ایف آئی آر، سیکڑوں مقدمات، مگر ایک دلیر لیڈر!
ہم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Team Legacy leavers
جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

اگر انسان کی اذیتیں اور تکالیف اسکے ماتھے پر لکھی ہوتی ناں تو جن سے آپ حسد کرتے ہیں ان پر آپ کو رحم آتا۔. #سرائے_سخن

اگر انسان کی اذیتیں اور تکالیف اسکے ماتھے پر لکھی ہوتی ناں تو جن سے آپ حسد کرتے ہیں ان پر آپ کو رحم آتا۔.

#سرائے_سخن