saim ch (@saimch99) 's Twitter Profile
saim ch

@saimch99

Proud to be a Pakistani.
پاک فوج زندہ باد۔
پی ٹی آئی زندہ باد۔

ID: 1658151630276120576

calendar_today15-05-2023 16:46:50

40,40K Tweet

772 Followers

715 Following

Ãbrãr Ãnjūm (@myaabrar) 's Twitter Profile Photo

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ⭐️ پر #درود_وسلام اےمیرےرب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نےمجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اورایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سےاپنے نیک بندوں میں شامل فرما🤲🤍

﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⭐️
پر #درود_وسلام

اےمیرےرب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نےمجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اورایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سےاپنے نیک بندوں میں  شامل فرما🤲🤍
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 #درودوسلام_کی_فضیلت درود ابراہیمی ایک طاقتور دعا ہےجو مسلمانوں کو رسولﷺ سےجوڑتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ پیغمبر کی تعلیمات اور رہنمائی کے لئے پیار، تعظیم، اور تعریف کا اظہار کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ #سرمایہ_زیست 💚✨💚 #5S5S @sammy_5S

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
#درودوسلام_کی_فضیلت 
درود ابراہیمی ایک طاقتور دعا ہےجو مسلمانوں کو رسولﷺ سےجوڑتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ پیغمبر کی تعلیمات اور رہنمائی کے لئے پیار، تعظیم، اور تعریف کا اظہار کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
#سرمایہ_زیست 
💚✨💚
  #5S5S
 @sammy_5S
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 کسی کی مدد کرتے ہوئے زیادہ تحقیق نہ کریں کیونکہ ہم کو دینے والے (اللہ)کو ہمارے بارے سب پتہ ھوتے ہوئے بھی ہمیں بےپناہ دیتا ھے اللہ تعالیٰ مجھ نااہل سمیت تمام پیارے دوستوں کو کمزوروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 
کسی کی مدد کرتے ہوئے زیادہ تحقیق نہ کریں کیونکہ ہم کو دینے والے (اللہ)کو ہمارے بارے سب پتہ ھوتے ہوئے بھی ہمیں بےپناہ دیتا ھے اللہ تعالیٰ مجھ نااہل سمیت تمام پیارے دوستوں کو کمزوروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کا ستارہ (@_subhakasitara) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السلام علیکم! پتہ ہے ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہم اللہ پر اُس طرح سے یقین نہیں رکھتے جیسے رکھنا چاہیے، تب ہی ہمارا دل بے چین رہتا ہے اور ہر چیز بے معنی اور اُداس سی لگتی ہے۔ ❤️ 💯

#داستان_دل
السلام علیکم!
 پتہ ہے ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہم اللہ پر اُس طرح سے یقین نہیں رکھتے جیسے رکھنا چاہیے، تب ہی ہمارا دل بے چین رہتا ہے اور ہر چیز بے معنی اور اُداس سی لگتی ہے۔ ❤️ 💯
Khanm (@fz_kh_) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السلام علیکم! پتہ ہے ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہم اللہ پر اُس طرح سے یقین نہیں رکھتے جیسے رکھنا چاہیے، تب ہی ہمارا دل بے چین رہتا ہے اور ہر چیز بے معنی اور اُداس سی لگتی ہے۔ ❤️ 💯

#داستان_دل
السلام علیکم!
 پتہ ہے ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہم اللہ پر اُس طرح سے یقین نہیں رکھتے جیسے رکھنا چاہیے، تب ہی ہمارا دل بے چین رہتا ہے اور ہر چیز بے معنی اور اُداس سی لگتی ہے۔ ❤️ 💯
پٹھانی (@patha_n1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کریں*🤲💓 *کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوجاتا ہے*💗😇 *وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہوتی ہے*💖🥰 *اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے جتنے لوگ بیمار ہیں ان کو صحت عطا فرمائے آمین*💖🤲 #داستان_دل

السلام علیکم!
 *مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کریں*🤲💓
*کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوجاتا ہے*💗😇
*وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہوتی ہے*💖🥰

*اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے جتنے لوگ بیمار ہیں ان کو صحت عطا فرمائے آمین*💖🤲
 #داستان_دل
خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السلام علیکم! جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اسکی رضا کے طلب رکھتے ھیں، صبر کرتے ہیں، ان کيلۓ الله پاک کی رحمتوں کے دروازے کهول دیے جاتے ھیں.

#داستان_دل
السلام علیکم!                                                                             
جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اسکی رضا کے طلب رکھتے ھیں، صبر کرتے ہیں، ان کيلۓ الله پاک کی رحمتوں کے دروازے کهول دیے جاتے ھیں.
eرm (@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹صبح بخیر...!!! *اے اللہ!* ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں برکت دے، اور ہمیں ہر آزمائش میں صبر اور استقامت نصیب فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 
🌹صبح بخیر...!!! 

*اے اللہ!*
ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں برکت دے، اور ہمیں ہر آزمائش میں صبر اور استقامت نصیب فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
Diya Malick (@diya7760) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ   
#درود_وسلام 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
1
🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌ (@sanam2579) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
قاسم خان گورچانی (@qgwrchany77138) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ . ❣️ جوسوتے وقت آیتُ الکرسی پڑھے تو صبح تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے گا اور شیطان اس کے قریب نہ آسکے گا۔ *(صحیح بخاری)* اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ❣

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ .  ❣️

جوسوتے وقت آیتُ الکرسی پڑھے تو صبح تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے گا اور شیطان اس کے قریب نہ آسکے گا۔
*(صحیح بخاری)*

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ❣
Aasma jee (@aasma_saleem) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 #اردو_زبان

M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 💫 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 💫 🌷⁧#درود_وسلام⁩ 🌷 💮اے اللہ! میں آپ سے مانگتاہوں صحت و تندرستی اورعفت وپاکدامنی،اورامانت کی صفت اچھےاخلاق اور تقدیر پہ راضی رہنا ۔💮 آمین 🤲🏻 🌴صلو علی الحبیب🌴 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
💫 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 💫
🌷⁧#درود_وسلام⁩ 🌷

💮اے اللہ! میں آپ سے مانگتاہوں صحت و تندرستی اورعفت وپاکدامنی،اورامانت کی صفت اچھےاخلاق اور تقدیر پہ راضی رہنا ۔💮
آمین 🤲🏻
🌴صلو علی الحبیب🌴
🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یااللہ ہم پراتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما ،آمین GOOD MORNING 🌄

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
 پر #درود_وسلام 

یااللہ ہم پراتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما ،آمین

GOOD MORNING 🌄
M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام وعلیکم🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ⁩⁧#درود_وسلام قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسولل اللہ ﷺ رسولِ اکرم ﷺ️ نورِ مجسّم ﷺ نبیِ محتشم ﷺ شاہِ عرب و عجم ﷺ شافعِ اُمم ﷺ سراپا جُود و کرم ﷺ دافعِ رَنج و اَلَم ﷺ جانم محمد ﷺ️ پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام

🌹السلام وعلیکم🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
⁩⁧#درود_وسلام
قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسولل اللہ
ﷺ 
رسولِ اکرم ﷺ️ 
نورِ مجسّم ﷺ 
نبیِ محتشم ﷺ 
شاہِ عرب و عجم ﷺ 
شافعِ اُمم ﷺ  
سراپا جُود و کرم ﷺ 
دافعِ رَنج و اَلَم ﷺ 
جانم محمد ﷺ️ 
پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 نیک تمنائیں پوری امت مسلمہ کیلئے رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور زندگی نصیب ھو آمین ۔۔۔ یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک صلوٰۃ و وعلیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 
نیک تمنائیں پوری امت مسلمہ کیلئے رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور زندگی نصیب ھو آمین ۔۔۔

یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک صلوٰۃ و وعلیک
M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمااور اپنی عنایت سےہمارےلیےنیکیوں کی راہ کوآسان بنا دےہمیں توفیق عطافرماکہ ہم ہرقسم کی برائیوں کوآپکی رضاوخوشنودی کےلئےچھوڑ دیں آمین 🤲🏻 🌴صلو علی الحبیب🌴 🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷

﷽
🌹السلام وعلیکم🌹 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

اللہ ہمیں استقامت عطا فرمااور اپنی عنایت سےہمارےلیےنیکیوں کی راہ کوآسان بنا دےہمیں توفیق عطافرماکہ ہم ہرقسم کی برائیوں کوآپکی رضاوخوشنودی کےلئےچھوڑ دیں
آمین 🤲🏻
🌴صلو علی الحبیب🌴 
🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷
M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الٰہی! ہم پناہ مانگتےہیں سستی سے نامرادی بخل اور غم سےایسےدل سےجسمیں عاجزی نہ ہواور ہراس برائی سےپناہ مانگتےہیں جو ہمیں آپ سےدورکردے آمین 🌴صلو علی الحبیب🌴 🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷 ✨💫✨💫✨💫✨💫✨

﷽

🌹السلام وعلیکم🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩

الٰہی! ہم پناہ مانگتےہیں 
سستی سے نامرادی بخل اور غم سےایسےدل سےجسمیں عاجزی نہ ہواور ہراس برائی سےپناہ مانگتےہیں جو ہمیں آپ سےدورکردے
آمین
🌴صلو علی الحبیب🌴 

🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷 
✨💫✨💫✨💫✨💫✨