sAith Sb (@saith_sb25) 's Twitter Profile
sAith Sb

@saith_sb25

ID: 1814362925747826688

calendar_today19-07-2024 18:14:37

7,7K Tweet

339 Followers

1,1K Following

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

اگر سعد حسین رضوی پر بھونکنے سے اڈیالہ جیل کا تالا کھل سکتا ہے تو یوتھیوں لگے رہو ۔۔😂😂 لیڈر جیل میں ہے اور یوتھیے باجیاں نچانے لگے ہوئے

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جو پاکستان کےحالات بنےہووے لبیک والو کو چاہیےکہ وہ غیرجانبدار اصلاح پسند اور عوام کی آواز بن جائیں ہمیں نون لیگ اورPTI کی مفادات کی سیاسی جنگ میں کھپنےکےبجائے اپنی جدوجہد کرنی چائیے مجھ سمیت PTI اور نون لیگیوں کو جواب دینے کی بجائے سوال اٹھانے چائیے

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

صرف ن لیگیوں کو دکھانا چاہتے ہیں پنجاب حکومت دہشتگرد قادیانیوں کی کمپنی کا سامان اپنی تصویریں لگا کر بیچ رہی ہے۔

صرف ن لیگیوں کو دکھانا چاہتے ہیں پنجاب حکومت دہشتگرد قادیانیوں کی کمپنی کا سامان اپنی تصویریں لگا کر  بیچ رہی ہے۔
Barrister Usman khizar Mangat (@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 بھائی آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں ، بہت کوشش بھی کرتے ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کچھ نہ کچھ ایسا کرتے ہیں وہ ہمیں پھر جواب دینا پڑ جاتا ہے لیکن بہت اچھی تجویز ہے آپ کی ❤️

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

وائس العاقب کے پروگرام "جائزہ" میں ایڈیشنل نائب ناظم اعلیٰ و رکن شوریٰ #TLP سجاد سیفی کی درج ذیل سوالات کے مفصل جوابات ۔۔ 1. ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیوں نہ ہوئی ! 2. مہنگائی اور پٹرول کم کیوں نہ ہوا !! 3. فلسطین اور غزہ کی مدد کیوں نہ ہوئی !!

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ !! امیر #TLP کراچی مفتی قاسم فخری کا دورہ متاثرین سے اظہار ہمدردی ۔۔۔

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں اگر کوئی جماعت اپنے کارکنان کے ساتھ سب سے زیادہ گراؤنڈ پر کھڑی نظر آئی ہے تو وہ تحریک لبیک پاکستان ہے

مشکل وقت میں اگر کوئی جماعت اپنے کارکنان کے ساتھ سب سے زیادہ گراؤنڈ پر کھڑی نظر آئی ہے تو وہ تحریک لبیک پاکستان ہے
Sajjad Ahmad Saifi (@adgs_tlp) 's Twitter Profile Photo

10 محرم الحرام عہد وفا کا دن، جس دن ریحان جنت کربلا کی تپتی ریت پر بکھر کر اپنے نانا جان کے دین متین کو سر بلند کر گئے، آئیے عہد کریں کہ مشن سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور مشن خادم حسین رحمتہ اللہ علیہ کو پورا کرنے کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے. انشاءاللہ

10 محرم الحرام عہد وفا کا دن، جس دن ریحان جنت کربلا کی تپتی ریت پر بکھر کر اپنے نانا جان کے دین متین کو سر بلند کر گئے، آئیے عہد کریں کہ مشن سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور مشن خادم حسین رحمتہ اللہ علیہ کو پورا کرنے کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے.
انشاءاللہ
رضوان حقانی اٹک🇵🇰 (@rizwan_tlp1) 's Twitter Profile Photo

*کبھی ہم ضلع کے امیر ہوا کرتے تھے!!!!*👑 *لیکن!!!!!!!!*‼️ *ادارے نوٹ فرمالیں!!!*👌🫵

Saddam Bukhari (@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

کسی یوتھیے کو اگر پیٹرول سستا 150 روپے چاہیے تو مل سکتا ہے شرط یہ ہے کہ اس کو شناختی کارڈ پر والد والے خانے میں عمران نیازی کا نام دکھانا ہوگا ۔ یہ سروس صرف یوتھیوں کے لیے ہے ۔ اگر لاہور کا ایک سڑک چھاپ Anas Gondal صحافی بھی چاہے تو اس کو بھی مل سکتا ہے ۔

sAith Sb (@saith_sb25) 's Twitter Profile Photo

10 محرم الحرام عہد وفا کا دن، جس دن ریحان جنت کربلا کی تپتی ریت پر بکھر کر اپنے نانا جان کے دین متین کو سر بلند کر گئے، آئیے عہد کریں کہ مشن سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور مشن خادم حسین رحمتہ اللہ علیہ کو پورا کرنے کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے. ان شاءاللہ 🇵🇸🇵🇰

10 محرم الحرام عہد وفا کا دن، جس دن ریحان جنت کربلا کی تپتی ریت پر بکھر کر اپنے نانا جان کے دین متین کو سر بلند کر گئے، آئیے عہد کریں کہ مشن سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور مشن خادم حسین رحمتہ اللہ علیہ کو پورا کرنے کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے.
ان شاءاللہ
🇵🇸🇵🇰
sAith Sb (@saith_sb25) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کہ کارکنان پر فتوا لگانے والے چوتیے کی گفتگو!!! ادارے نوٹ فرما لیں 😁 #پبلک_انٹرسٹ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی #public_Interest

تحریک لبیک کہ کارکنان پر فتوا لگانے والے چوتیے کی گفتگو!!!
ادارے نوٹ فرما لیں 😁
#پبلک_انٹرسٹ 
#قوم_کی_آواز_سعدرضوی 
#public_Interest
sAith Sb (@saith_sb25) 's Twitter Profile Photo

واقع کربلا ظالم کے سامنے حق پر ڈٹ جانے کا نام ہے۔ جب کہتے ہو لبیک یا حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پھر تیرے دل سے ظالم کا ڈر کیوں نہیں جاتا ظالم کے دربار میں جاتے ہو۔ سر کیوں نہیں جاتا؟ #پبلک_انرسٹ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی #public_Interest #TLP_politics

واقع کربلا ظالم کے سامنے حق پر ڈٹ جانے کا نام ہے۔

جب کہتے ہو لبیک یا حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 
پھر تیرے دل سے ظالم کا ڈر کیوں نہیں جاتا
 ظالم کے دربار میں جاتے ہو۔
 سر کیوں نہیں جاتا؟
#پبلک_انرسٹ 
#قوم_کی_آواز_سعدرضوی 
#public_Interest 
#TLP_politics