Sajid Khan (@sajid_khan1223) 's Twitter Profile
Sajid Khan

@sajid_khan1223

ID: 765509980959178752

calendar_today16-08-2016 11:26:16

34,34K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

جس طرح عید پر لوگ قربانی کرتے ہیں، اسی طرح حقیقی آزادی کے لیے بھی قربانی دینی ہوگی۔ میں جیل میں بیٹھ کر اپنی قربانی دے رہا ہوں۔ آپ سب نے عید کے بعد تیار رہنا ہے یہ میری جیل کے اندر چوتھی عید ہے۔ Imran Khan

جس طرح عید پر لوگ قربانی کرتے ہیں، اسی طرح حقیقی آزادی کے لیے بھی قربانی دینی ہوگی۔ میں جیل میں بیٹھ کر اپنی قربانی دے رہا ہوں۔ آپ سب نے عید کے بعد تیار رہنا ہے یہ میری جیل کے اندر چوتھی عید ہے۔  <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے قوم کو عید مبارک، #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی اب تو آنکھوں کا مقدر ہے تیرے ہجر کا سوگ عمر گزرے گی تیری یاد میں گریہ کرتے

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
اب تو آنکھوں کا مقدر ہے تیرے ہجر کا سوگ 
عمر گزرے گی تیری یاد میں گریہ کرتے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 عمران خان جیل میں ہیں اس لئے قربانی کی کھالیں شوکت خانم ہسپتال کو دیجئے آپ کی دی ہوئی کھال ایک مریض کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ہے۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پیغام کو عام کیجئے