Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile
Sajjad Meher

@sajjad_meher

ID: 862658524588986368

calendar_today11-05-2017 13:19:54

23,23K Tweet

8,8K Followers

9,9K Following

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

بے غیرتی کی حد کر دی ہے ان فیملی ویلاگرز نے۔ پاکستان میں فیملی ویلاگنگ بین ہونی چاہئے۔۔۔😡😡😡

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

لوجی اس طرح سے چھوٹا بھیم پیچھے سے نکل کر آگے آیا تھا تصویر بنوانے کے لئے ۔۔۔

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

جو کہتا ہے آج ہائبرڈ نظام ہے، اسکا مطلب ہے کہ آمریت ہے، آئینی حکمرانی نہیں ہے، جسٹس اطہر من اللہ

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا ۔

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ملتوی ہونے کی وجہ سیلاب نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ہے۔۔۔۔ اخے عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔۔۔۔

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کے منہ پر پڑنے والی یہ چپیڑ طیب بلوچ کی ہونے والی چھترول سے کہیں زیادہ شدید ہے کیا صحافیوں نے اس پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا ۔۔۔۔🤔

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

نیپالی Gen Z ملک میں انقلاب لے آئی ہے جبکہ پاکستان کی Gen G سوئی ہوئی شام 5 بجے اٹھتی ہے انقلاب انہوں نے خاک لانا ہے۔۔۔۔💔💔💔

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

کاش کہ وہ دن بھی آئے اور ہمیں بھی پاکستان میں اس طرح کے مناظر دیکھنے کو ملیں لیکن افسوس....💔💔💔

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

9مئی کیس، خدیجہ شاہ کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گِل نے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنایا

Sajjad Meher (@sajjad_meher) 's Twitter Profile Photo

عمر سرفراز چیمہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الحسن اور اعجاز چوہدری کو دس دس سال کی سزا۔