
Akhtar Insafian.
@saloakhtar
Pakistan First
do something better for mankind whenever wherever you can .Re-tweets are not endorsement.
ID: 1324467061301694465
05-11-2020 21:42:17
3,3K Tweet
742 Followers
749 Following



Senator Irfan Siddiqui اگر قانون ساز ایوان نان چھولے بیچنےجتنی اوقات والوں سےنہ بھرےہوتے تو وہاں موجود آپ جیسوں کو اتنا تو ضرور پتہ ہوتاکہ 14مئی کا پنجاب الیکشن آئینی تقاضاہے، اب اگر کوئی یہ چاہتاہے کہ صرف پنجاب کی بجائےسارے الیکشن اکٹھےہوں تو اس نےاپنی چاہت کیلیےاسمبلیاں توڑنی ہیں، کسی کےشوق کیلیےنہیں



پیپلزپارٹی BilawalBhuttoZardari نے کہا یہ حکومت انکی نہیں۔ مریم صفدر Maryam Nawaz Sharif نے کہا کہ حکومت انکی نہیں۔ وسیم اختر Waseem Akhtar (MQM) نے کہا حکومت انکی نہیں۔ آج فضلو Maulana Fazl-ur-Rehman نے کہا یہ حکومت PDM کی نہیں۔ یہ بتا دو کہ حکومت ہے کس کی تاکہ مسائل اسے ہی بتائیں۔ 🤔 #قائدپاکستان


