محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile
محمد زبیر عباسی

@sami_lost2022

مجھے فکر رہتی ھے اپنوں کی کہیں چھوڑ کے دور نہ چلے جائین جہاں سے لوٹنا مشکل ھو

ID: 1851272178722893824

calendar_today29-10-2024 14:38:19

1,1K Tweet

183 Followers

195 Following

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے دور میں اتنی خوشحالی تھی ایک بیوی دو دو شوہر لیکر عمرے کرنے جانی تھی 😃🙏

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

میٹرک میں فیل ہو کر میرا دوست سعودیہ چلا گیا۔ اب خاندان والے کہتے ہیں کہ "حاجی آسی تے فیصلہ کرسی" عمران خان پونے چار سال بکری بن کر رہا اب یوتھیے کہتے ہیں وہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے 😂

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

10 مئی 2025 کو آپریشن سندور کی ناکامی اور پاکستان کی جنگ می۔ فتح حاصل کرنے کے بعد بھارتیہ لوک سبھا میں ابھی تک وہ کے پارلیمنٹرین ""مودی موترئیے""کی پوری طرح دھوتی اتارتے ھوئے 👇👇❤️

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

"ٹرانسپورٹ سیکٹر میں خواتین کی شمولیت کا تاریخی لمحہ" •پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور کا اعزاز ندا صالح کے نام •لاہور اورنج لائن میٹرو کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں •ندا صالح نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، چینی اور پاکستانی ٹرینر ز نے ٹریننگ دی

"ٹرانسپورٹ سیکٹر میں خواتین کی شمولیت کا تاریخی لمحہ"

•پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور کا اعزاز ندا صالح کے نام

•لاہور اورنج لائن میٹرو کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں

•ندا صالح نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، چینی اور پاکستانی ٹرینر ز نے ٹریننگ دی
محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

🟩 پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور کا اعزاز ندا صالح کے نام 🟩 لاہور اورنج لائن میٹرو کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں 🟩چینی اور پاکستانی ٹرینرز نے ٹرینگ دی ۔۔ ترجمان اورنج ٹرین 🟩ندا صالح نے مردوں کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔۔

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

پیرا فورس وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک تاریخی انیشیٹیو ہے پیرا فورس عوام کے بنیادی حقوق کے محافظ بن کر قبضہ مافیا، ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں کے خلاف متحرک ہے۔۔۔۔

محمد زبیر عباسی (@sami_lost2022) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے 5 اگست کو ایک احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے لیکن کوئی تنظیم کام نہیں کررہی , کوئی کارکن اکٹھے نہیں کیے جارہے ,پنجاب سے تو کسی نے نکلنا نہیں مگر پختونخوا میں بھی لوگ تقسیم ہوچکے ہیں

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

اج غیر ملکی لوگوں کی فالونگ بہت زیادہ ا رہی ہے اکثریت کی ٹائم لائن انتہائی بے ہودہ اور گھٹیا پن پر مشتمل ہے بلاک کرنے کا ایشن ہی بچتا ہے